نتائج تلاش

  1. س

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    جمیل خط نما میں قرآن کریم کے فانٹس نظر نہیں آئے ۔ کیا وہ بھی شامل کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ اگر کسی کے پاس اب تک جاری ہونے والے قرآنی فانٹس (جدید ورژن) قرآنی متن کے ساتھ موجود ہوں تو لنک بتا دے۔ کیونکہ محفل پر تلاش کے دوران مختلف جگہوں پر مختلف فانٹس ملے ہیں لیکن معلوم نہیں کونسا جدید...
  2. س

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    تفصیلی جواب کا شکریہ ۔ واقعی جمیل خط نما ایک نہایت مفید اپلیکیشن ہے ۔ جس سے ہم بہت اچھے طریق سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں میں پوری ٹیم کا بے حدمشکور ہوں ۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس کی جزا دے۔ ڈیسک ٹاپ اپلیکیشن کا انتظار رہے گا۔ پروگرامنگ تو مجھے آتی نہیں اس لئےایک ورڈ فائل میں فانٹس کا...
  3. س

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    کیا اردو ویب فانٹ سرور سے تمام فانٹس ایک ہی دفعہ ڈاونلوڈ کئے جاسکتے ہیں مجھے تقریبا سارے فانٹس کی ضرورت ہے ۔ میں نے اپنے کمپیوٹر میں نئی ونڈوز انسٹال کی ہے ۔ فونٹس کی ڈائریکٹری کا بیک اپ نہیں کیا تھا۔
  4. س

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ ابرار بھائی ! ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد انسٹال کیا واقعی بہت شاندار ہے۔ قرآن کریم کے متن سے آیات کا حاصل کرنا اب بہت آسان ہوگیا ہے اور مختلف فونٹس کی وجہ سے مختلف متن بھی اب ایک جگہ پر میسر ہیں۔ پاک قرآن واقعی ایک ایسا ایڈان پروگرام ہے جس کی اشد ضرورت تھی۔ جزاکم اللہ۔ کیا...
  5. س

    ونڈوز پاک قرآن ان مائکروسافٹ ورڈ

    ابرار بھائی ۔ جزاکم اللہ۔ اس ایڈان کی بہت ضرورت تھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو پہلے سے بڑھ کر اپنے فضلوں سے نوازے۔ آمین۔ ابھی ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کرتا ہوں۔
  6. س

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    ابرار بھائی ! ماشاء اللہ ۔ بہت اچھا۔ عید کا بھی انتظار ہے لیکن منہ میٹھا کرنے کے لئے انتظار نہیں ہورہا۔ جزاکم اللہ۔
  7. س

    نئے ان پیج میں اعداد کا مسئلہ

    محفل کے قوانین کی خلاف ورزی درج بالا پوسٹ محفل کے قوانین کے خلاف ہے اس لئے میرے خیال میں اسے حذف کردیا جائے گا۔ کچھ عرصہ قبل یہ غلطی مجھ سے بھی ہوئی تھی۔
  8. س

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    کیا یہی سافٹ ویئر ہے جس کے بارہ میں آپ نے بیان کیا ہے۔ گوگل پر مصحف النور تلاش کرنے پر نظر آیا ہے۔ میں نے ڈاونلوڈ کرکے چیک نہیں کیا۔
  9. س

    مائیکروسافٹ ورڈ کیلیے ’پلگ ان‘ …… قرآنی متن کا استعمال

    ابرار بھائی عید سے مراد کیا آپ اگلی عید الاضحیٰ سے قبل ایک اور عید کرانے والے ہیں ۔ اگر مجھے صحیح سمجھ آئی ہے تو میں تو کل ہی عید کرنے کو تیار ہوں۔
  10. س

    انڈین روپیہ

    انڈین گورنمنٹ نے انڈین روپیہ کی علامت کو یونی کوڈ سٹینڈرڈ کے مطابق رجسٹر کروالیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لئے لنک http://ibnlive.in.com/news/indian-rupee-symbol-added-to-unicode-standard/132899-11.html?from=tn
  11. س

    بک مارکس (ویب سائٹ ایڈریسز ) کو آن لائن محفوظ کرنے کے لئے ویب سائٹ

    بک مارکس کو آن لائن محفوظ کرنے کے لئے کونسی ویب سائٹ اچھی اور آسان ہے جہاں پر بک مارکس محفوظ کئے جاسکیں اور بغیر کسی سافٹ ویئر کے ہر جگہ سے استعمال کئے جاسکتے ہوں۔
  12. س

    کی بورڈ پاک اردو ٹائپنگ ٹیوٹر

    بہت خوب۔ ابرار بھائی۔ جزاکم اللہ۔ ابھی ڈاؤنلوڈ کرتا ہوں۔
  13. س

    فونٹ کریئٹر میں کسی فونٹ کے glyph کا سائز تبدیل کرنا

    فونٹ کریٹر میں کسی فونٹ کے glyph کا سائز کس طرح تبدیل کیا جاسکتا ہے کہ سارے فونٹ میں موجود glyph کا سائز ڈبل کیا جاسکے یا اور بڑھایا جاسکے۔
  14. س

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    ایسے واقعات تقریبا ہر شہر و قصبہ میں ہوئے ہیں اور ہورہے ہیں کہیں مذہب کے نام پر اور کہیں کسی اور نام پر لیکن ان سب کے پیچھے چھپی کہانی اور ہی ہوتی ہے۔ اس کے لئے ہم سب ہی مجرم ہیں۔ ہم نے آنکھیں بند کرلی ہیں کہ میرے ساتھ ابھی کچھ نہیں ہورہا تو خیر ہے۔ ظلم کرنے والوں کے ساتھ وہاں کھڑے لوگ بھی اسی...
  15. س

    کیا آپ تھک گئے ہیں

    اگر آپ تھک گئے ہیں تو جس دائرہ کو دیکھیں وہ حرکت کرنا چھوڑ دے گا۔ ویسے نیا پیغام لکھتے وقت نظر آیا کہ یہ تصویر تو صابر صاحب نے بھی دی ہوئی ہے۔ اس لئے ان کے حوالہ سے ہی پیش خدمت ہے۔
  16. س

    کیا آپ تھک گئے ہیں

    یہ تصویر غور سے دیکھیں اگر آپ تھک گئے ہیں تو آپ کو اس تصویر میں دائرہ حرکت کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔ اگر حرکت کرتے ہوئے نہیں نظر آرہے تو غور سے دیکھتے رہیں جیسے ہی آپ تھکیں گے دائرے حرکت کرنا شروع کردیں گے۔
  17. س

    ایک مدد درکار ہے

    اگر میں آپ کا مطلب صحیح سمجھا ہوں تو کیا درج ذیل ویب سائٹ پر آپ کا حل لکھا ہوا ہے۔ http://forums.techguy.org/windows-xp/579463-microsoft-word-how-format-book.html لنک سے متعلقہ پوسٹ کاپی کرکے ذیل میں درج ہے۔ I have used this excerpt from Microsoft and it works pretty well. The only thing you...
  18. س

    انٹرنیٹ ٹیلیفون

    فخر نوید صاحب آپ نے جو لنک بھیجا ان میں ذیل کا ٹیلیفون کام کا ہے۔ لیکن میں اس سے کم قیمت والے حل کی تلاش میں ہوں۔ باقی فون کے ساتھ کمپیوٹر کا ہونا ضروری ہے۔ http://homeshopping.pk/products/-Net-Gear-Skype-WiFi-Phone-%252d.html
  19. س

    انٹرنیٹ ٹیلیفون

    انٹرنیٹ میں ایک جگہ ایک ایسا ہارڈویئر بھی دیکھا تھا جو کہ روٹر اور نارمل ٹیلیفون کے درمیان لگا کر نارمل ٹیلیفون کو انٹرنیٹ ٹیلیفون کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔ http://de.wikipedia.org/wiki/Analog-Telefon-Adapter
  20. س

    انٹرنیٹ ٹیلیفون

    گھر پر استعمال کرنا ہے۔ dsl کنکشن وائرلیس روٹر کے ساتھ موجود ہے۔ جو بھی سستا حل ہو سکتا ہو۔ موبائل ٹیلیفون جس میں وائرلیس انٹرنیٹ کی سہولت ہو میرے خیال میں مہنگا ہوگا۔
Top