نتائج تلاش

  1. شازل

    ڈروپل

    اس بھیانک ماحول کو آپ نے ایک خوابناک ماحول بنا دیا ہے بہت بہت شکریہ
  2. شازل

    اردو نامہ فورم ایک نئے روپ میں

    موضوع کو زندہ کرنے کا شکریہ
  3. شازل

    ڈروپل

    ایک خوفناک سوال ہے کہ ڈووپل میں اردو پیڈ کو کیسے شامل کریں
  4. شازل

    سر زمیں اردو آپ کی آمد کی منتظر۔۔۔۔۔!

    چلو جی ہم نے بھی رکنیت حاصل کرلی ہے اور مفت کی مشہوری بھی کردی ہے فورم پر کچھ چیزیں میری لیے نئی ہیں جوکہ آپ لوگوں کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں ویل ڈن
  5. شازل

    اردو ocr

    دراصل مجھے آج ہی اس کی ضرورت تھی اس سے قبل مجھے اس سے ذرا بھی دلچسپی نہیں تھی
  6. شازل

    اردو ocr

    کیا اردو او سی آر سافٹ ویئر دستیاب ہے؟
  7. شازل

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    جی آپ ہمت نہ ہاریں ایسے ہی مسائل سبھی کو پیش آتے رہتے ہیں
  8. شازل

    مبشر لقمان کا ایک کالم ۔ ۔ ۔

    شکریہ پسند کرنے کا
  9. شازل

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    آمین یہ ایسا پروگرام ہے کہ بچے بھی خوب انجوئے کرتے ہیں
  10. شازل

    مبشر لقمان کا ایک کالم ۔ ۔ ۔

    مبشر لقمان کا ایک کالم ملاحظہ کیجئے جس میں بلاگز کی اہمیت کے بارے میں ان کی رائے شامل ہے ایک مشترکہ پلیٹ فارم کے عنوان سے گزشتہ دنوں آپ لوگوں کو دعوت دی گئی تھی لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر اسے حسب معمول نظر انداز کردیا گیا ہے لیکن آپ کو خبر ہو کہ ایک دن یہ بلاگز ہمارے شعبہ ہائے زندگی کو ضرور...
  11. شازل

    اردو میں سی شارپ اور ایس کیو ایل کی کتب

    مطلب یہ کہ بہت عرصہ پہلے یہ سلسلہ ختم ہو چکا ہے لیکن کچھ ترجمہ ہو چکا تھا
  12. شازل

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    ویڈیو لرننگ کے زریعے سیکھ رہا ہوں
  13. شازل

    اردو میں سی شارپ اور ایس کیو ایل کی کتب

    کمپیوٹنگ فورم پر کچھ کتابوں پر ترجمہ کا سلسلہ شروع تو کیا گیا تھا
  14. شازل

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    میں بھی آجکل تھری ڈی میکس کو ٹائم دے رہا ہوں
  15. شازل

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    آپ Alt کو دبا کر F2 دبا دیں اور لکھیں gksudo nautilus تو ایک ونڈو نمودار ہو جائے گی اس ونڈو کے زریعے آپ مطلوبہ لوکیشن پر جاسکتی ہیں
  16. شازل

    ایک مشترکہ پلیٹ فارم

    ہمیں اس سب کام کو محفل فورم سے ہٹ کر سوچنا ہوگا کیونکہ ہمارا مقصد محفل فورم سے علیحدہ ایک سائیٹ بنانے کا ہے میرے خیال میں اگر ہم ایک بہترین ٹیم تشکیل دے لیں یعنی ایک تھنک ٹینک تشکیل دے لیں تو کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا،
  17. شازل

    ایک مشترکہ پلیٹ فارم

    سب سے پہلے تو ایک ڈھانچہ کھڑا کرنا ہوگا اور یہ کام جتنی جلد ہو سکے ہو جائے تاکہ سرد خانے کی نذر نہ ہو جائے آپ لوگوں کا ریسپانس بہت اچھا ہے اللہ پاک کی مددشامل حال رہی تو ایک دن مشترکہ پلیٹ فارم سے ہماری آواز ضرور دنیا کو متوجہ کرے گی،
  18. شازل

    ایک مشترکہ پلیٹ فارم

    کیا کسی اور نے یہ تھریڈ نہیں‌دیکھا
  19. شازل

    ایک مشترکہ پلیٹ فارم

    کل میں فیس بک پر گیا تو ایک جاننے والے نے ایک لنک شیئر کیا ہوا تھا میں‌ کلک کرکے اس صفحے پر پہنچ گیا ۔ ۔ ۔ وہاں پر ایک گروپ بنا ہوا تھا جس کو جوائن کرنے کےلیے دعوت دی گئی تھی، دائیں طرف حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی کے شان میں گستاخانہ کوشش کی گئی تھی، میں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اس دوست کی ہی شکایت...
  20. شازل

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    میں‌نے چیک کرلی ہے وہ آپ کی ٹریننگ سی ڈی نہیں‌ہے
Top