نتائج تلاش

  1. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رند اب خرقۂ و دستار تبرک سمجھیں شیخ کعبے کو چلے تارکِ دنیا ہو کر نواب مرزا ممتاز الدین احمد خاں مائلؔ دہلوی ۱۸۶۶–۱۸۹۴ دہلی، ہندوستان مآخذ کلامِ مائلؔ
  2. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے جنوں رگ ہائے تن کو شوق نشتر پھر ہوا دیکھتا ہوں پھر کسی کی نوک مژگاں کی طرف فقیر محمد خان گویاؔ ۱۷۸۴–۱۸۵۰ لکھنؤ، ہندوستان مآخذ دیوانِ گویاؔ
  3. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شام کو پڑھنی نمازِ صبح واجب ہو گئی روے عالمتاب سے سرکا جو گیسو یار کا فقیر محمد خان گویاؔ ۱۷۸۴–۱۸۵۰ لکھنؤ، ہندوستان مآخذ دیوانِ گویاؔ
  4. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غارت کیا اخیر جوانی میں دہر کو دنیا تمام لوٹ لی تھوڑی سی رات میں سید اسماعیل حسین منیرؔ شکوہ آبادی ۱۸۱۴–۱۸۸۰ رام پور، ہندوستان مآخذ منتخب العالم
  5. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہوں آہ محروم میں بندگی سے اسی واسطے مجھ کو پیدا کیا تھا ✍ جوششؔ عظیم آبادی ( شیخ محمد روشن ) عظیم آباد، بھارت | ۱۷۳۷–۱۸۰۱ دیوانِ جوششؔ
  6. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سُنا ہے اب تو اُن کی بزم میں بھی ذِکر ہوتا ہے مرے کام آ گیا آخر مرا بد نام ہو جانا ✍ حامد اللہ افسرؔ لکھنؤ، بھارت | ۱۸۹۵–۱۹۷۴ پیامِ رُوح
  7. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیوانگی میں اکثر اِک لُطف دے گیا ہے پہروں خموش رہ کر زانوں پہ سَر جُھکانا ✍ مرزا علی رضا ضیاؔ عظیم آبادی ریاضِ شاداب ۱۳۱۹ ھ
  8. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نگاہِ شوق سے پوچھو کہ کیا گزری ترے دم پر کسی نے منہ چُھپایا جب سرِ دیوار دامن سے ✍ مرزا محمد تقی بیگ مائلؔ دہلوی دہلی مٹیا محل | ۱۸۵۰ – ۱۹۳۱ کُلیاتِ مائلؔ حصہ اول
  9. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تعمیر دیر و کعبہ سے مٹی ہماری کچھ باقی جو رہ گئی تھی سو پیمانہ بن گیا ✍ مرزا محمد تقی بیگ مائلؔ دہلوی دہلی مٹیا محل | ۱۸۵۰ – ۱۹۳۱ کُلیاتِ مائلؔ حِصّہ اول
  10. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی اور بندگی گزری اُلٹے سیدھے نباہ نے مارا ۱۹۴۵ء پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق شاہ جہاں پور، بھارت | ۱۸۶۳ پیامِ شوق حصّہ دوم
  11. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب اور کس کو بتاؤں کہ مُجھ پہ کیا گزری مجھے تو میرا خُدا بھی اُداس ملتا ہے ✍ امیرؔ قزلباش ( امیر آغا قزلباش ) دہلی | ۱۹۴۳ – ۲۰۰۳ انکار
  12. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گرد جھاڑی پیرِ میخانہ نے اپنے ہاتھ سے دامنِ دُردی کشاں رشکِ مصلّیٰ ہو گیا ✍ مرزا محمد تقی بیگ مائلؔ دہلوی دہلی مٹیا محل | ۱۸۵۰ – ۱۹۳۱ کُلیاتِ مائلؔ حِصّہ اول
  13. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جو کچھ گزر گئی ہے خُدا سے کہیں نہ ہم ہم ماجرائے غم بُتِ کافر سے کیا کہیں ✍ مرزا محمد تقی بیگ مائلؔ دہلوی دہلی مٹیا محل | ۱۸۵۰ – ۱۹۳۱ کُلیاتِ مائلؔ حِصّہ اول
  14. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نام سُنتے ہو جِس کا ویرانہ وہی سودائیوں کی بستی ہے ✍ جوششؔ عظیم آبادی ( شیخ محمد روشن ) عظیم آباد، بھارت | ۱۷۳۷–۱۸۰۱ دیوانِ جوششؔ
  15. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی پُوچھے مسیحا سے مگر یہ رات بھاری ہے پریشاں کیوں چراغِ خانۂ بیمار جلتے ہیں عشقؔ لکھنوی ( سید حسین مرزا ) لکھنؤ، بھارت | ۱۳۰۳ھ وفات بازارِ سُخن/غزلیاتِ عشقؔ مرتبہ ۔ مہذبؔ لکھنوی
  16. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سُنا ہے اب تو اُن کی بزم میں بھی ذِکر ہوتا ہے مرے کام آ گیا آخر مرا بد نام ہو جانا ✍ حامد اللہ افسرؔ لکھنؤ، بھارت | ۱۸۹۵–۱۹۷۴ پیامِ رُوح
  17. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مقبول کیوں نہ ہونگی میخانے کی نمازیں گو دل ہے غرق لیکن دامن تو بچ رہا ہے ✍ حامد اللہ افسرؔ لکھنؤ، بھارت | ۱۸۹۵–۱۹۷۴ پیامِ رُوح
  18. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خانقاہیں دیکھ لیں دیر و حرم دیکھے مگر اب نیا معبد بنائیں گے صنم خانے کے پاس ۱۹۴۴ء ✍ پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوقؔ شاہ جہاں پور، بھارت | ۱۸۶۳ پیامِ شوقؔ حصّہ دوم
  19. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی اور بندگی گزری اُلٹے سیدھے نباہ نے مارا ۱۹۴۵ء پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق شاہ جہاں پور، بھارت | ۱۸۶۳ پیامِ شوق حصّہ دوم
  20. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شرمِ عصیاں کی ہمیں بھی تو جزا ملتی ہے زہد و تقویٰ کے جو زاہد کو ثواب آتے ہیں نواب میر عثمان علی خان آصف جاہ سابع دکن، حیدرآباد | ۱۸۸۶ – ۱۹۶۷ دیوانِ آصف سابع نظامِ حیدرآباد، جلد اول
Top