نتائج تلاش

  1. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہیں گھٹا عبادت کا ترے ماتھے پہ اے زاہد نشاں ہے یہ کسی محبوب بے پرواہ کی چوکھٹ کا نظیر اکبرآبادی ( سید ولی محمد ) دہلی | ۱۷۳۵ – ۱۸۳۰ کُلیاتِ نظیر، سال - ۲۰۰۳ ناشر کتابی دنیا دہلی
  2. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گناہ میرے سمائیں تو سمائیں کیا تعجب ہے سُنا تو ہے کہ ہے وسعت بہت محشر کے میداں میں مرزا محمد امیرالملک احقر دیوانِ احقر ۱۹۱۹
  3. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک منزلِ بے نام نہ حسرت نہ تماشا اک عالمِ حیرت کہ نہ غم ہے نہ خوشی ہے جگر مرادآبادی ( علی سکندر ) مرادآباد | ۱۸۹۰ – ۱۹۶۱
  4. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیوان اثر ترتیب و تدوین سرور الہدیٰ غالب انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی غزل نمبر ۲۱ صفحہ نمبر ۱۰۵ اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں.
  5. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیوان امداد امام اثر ..... غزل نمبر ۲۱
  6. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایسا دیوان میں ہی لکھا ہے
  7. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عبرت دہِ .....
  8. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عبرت دہِ ..... امداد امام اثر کے دیوان سے ہی لکھا ہے یہ شعر
  9. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یا ربّ نہ پوچھ عرصہء محشر میں رازِ دل کرتا ہوں میں حجاب کی باتیں حجاب میں داغؔ دہلوی ( نواب مرزا خان ) دہلی | ۱۸۳۱ – ۱۹۰۵
  10. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے مری تر دامنی عبرت دہِ طوفان ِنوح میرے دامن کے برابر دامنِ ساحل ہے کیا امداد امام اثرؔ پٹنہ، بھارت | ۱۸۴۹ – ۱۹۳۳
  11. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ذرا دیکھے تو کوئی پارسائی بادہ نوشوں کی میانِ مے کدہ یادِ خدا کرنے کو بیٹھے ہیں ✍ منور لکھنوی ( منشی بشیشور پرساد ) لکھنؤ | ۱۸۹۷ – ۱۹۷۰
  12. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رضواں سے بغاوت ہے نشورؔ اور مئے کوثر عقبیٰ میں بھی کچھ کام ہمارے نکل آئے نشور واحدی
  13. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تر بہ تر خون میں ہے دامن امید بہار ہاتھ میں زخم ہے ٹوٹے ہوئے پیمانے کا ✍ حسن عابد
  14. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غضب کی دھار تھی اک سائباں ثابت نہ رہ پایا ہمیں یہ زعم تھا بارش میں اپنا سر نہ بھیگے گا زبیر رضوی
  15. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لطف ہوتا تو یہی تھا کہ نہ ہوتے برباد ہم جو برباد ہوئے تو کوئی شکوہ بھی نہیں جگر بریلوی
  16. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُف وہ تقدیر جو تدبیرکی پابند رہی حیف وہ درد جو منت کش درماں نکلا ✍ ہادی مچھلی شہری ( سید محمد ہادی ) جون پور، اتر پردیش | ۱۸۹۰ – ۱۹۶۱
  17. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عجیب ہوتے ہیں آداب رخصت محفل کہ وہ بھی اٹھ کے گیا جس کا گھر نہ تھا کوئی ✍ سحر انصاری
  18. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رندوں نے مے کدے میں اچھل کود کی تو کیا عمامہ بھی تو شیخ کے سر سے اچھل گیا ✍ رنجور عظیم آبادی ( محمد یوسف جعفری ) صادق پور، بہار | ۱۸۶۳ – ۱۹۲۳
  19. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بیداد ہائے پرسش درد جگر نہ پوچھ وہ ذوق بے نیازی درماں نہیں رہا ✍ اثر لکھنوی ( مرزا جعفر علی خان ) لکھنؤ، اترپردیش | ۱۸۸۵ – ۱۹۶۷
  20. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کرتا ہے گر تو بت شکنی تو سمجھ کے کر شاید کہ ان کے پردے میں زاہد خدا بھی ہو ✍ تاباں عبدالحی
Top