نتائج تلاش

  1. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کام اے رندو نہ آئی حشر کی بھی تیز دھوپ خشک ہونے سے یہاں بھی دامنِ تر رہ گیا ✍ ریاضؔ خیرآبادی ( ریاض احمد ) خیرآباد، سیتا پور، اودھ | ۱۸۵۳ – ۱۹۳۴
  2. زارا آریان

    مشکل اور پیچیدہ اشعار کی تشریح

    کعبہ نشیں سنے تو کہوں حالِ دل امیرؔ کعبہ میں جا کے اینٹ اور پتھّر سے کیا کہوں ﺍﻣﯿﺮؔ ﻣﯿﻨﺎﺋﯽ
  3. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رُوح سے چھیلے ہوئے جسم جہاں بکتے ہیں ہم کو بھی بیچ دے ہم بھی اُسی بازار سے ہیں گلزار
  4. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی کو لوگ کہتے ہیں برائے بندگی زندگی کٹ جائے گی ذکر بتاں کرتے چلو ساغر صدیقی
  5. زارا آریان

    اقبال کے ایک شعر کا مفہوم؟

    اس شعر کی تشریح چاہیے ... ساکن دیر ہوں اک بت کا ہوں بندہ بخدا خود وہ کافر ہیں جو کہتے ہیں مسلماں مجھ کو وزیر علی صبا لکھنؤی
  6. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زاہد چشمہ کوثر ہو مبارک تجھ کو ہم کو کافی ہے خانہ خمار کی بوند .......................... داغ دہلوی
  7. زارا آریان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رنگ خلت سے دل شیدا مرقع بن گیا یہ خدا کا گھر بھی اس صورت سے بت خانہ ہوا حبیب لکھنوی
  8. زارا آریان

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    شرم عصیاں سے نہیں اٹھتی ہیں پلکیں اپنی ہم گنہ گار سے کیا حشر میں پردا ہوگا ریاضؔ خیرآبادی
  9. زارا آریان

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    سمٹ کے آ گئی دنیا قریب میخانہ کوئی بتاؤ یہی خانہ خدا تو نہیں علی جواد زیدی
Top