دیکھیئے برادر ۔۔۔یہ بحث کافی عجیب صورتِحال نہ اختیار کر لے اس لیئے صرف اتنا کہوں گی ۔۔کہ کسی فرد یا کچھ افراد کا ایک ادارے سے متعلق ہونے کے بعد، خود سے کچھ کرنا کسی ادارے کی وجہ سے نہیں ۔۔۔ادارہ جو سکھاتا ہے وہ آپ اپنی بہن یا بیگم یا کسی بھی اپنی نذدیک ترین رشتہ دار خاتوں کو بھیج کر معلوم کروا...