تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
آنکھ کو نیند سے نہیں مطلب نہ ہی غرض کوئی خواب سے آنکھ ہے یاد کی کوئی تصویر جس کا رشتہ صرف آب سے ہے
ہما
Post #698
جون 30، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
یہ عنائیتیںغضب کی ، یہ بلا کی مہربانی میری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی زُبانی
ہما
Post #695
جون 30، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
مومن
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتا - حکیم مومن خان مومن
تُم ہمارے کسی طرح نہ ہوئے ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا بے وفا کہنے کی شکایت ہے تُو بھی وعدہ وفا نہیں ہوتا واہ صاحب واھ کیا شئیرنگ ہے ۔۔۔۔۔خوش رہیئے
ہما
Post #9
جون 30، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
پیرزادہ قاسم
پسِ غبار جواِک آشنا سا چہرا ہے - پیرزادہ قاسم
اب ایک عمر کی محرومیوں کے بعد یہ وصل فریبِ دیدہ ودل ہے کہ خواب دیکھا ہے زبردست شاعری ۔۔۔۔!
ہما
Post #5
جون 30، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
پیرزادہ قاسم
میری غزلوں کی جاں ہو گئے- پیرزادہ قاسم
آنسوؤ کچھ مداوہ کرو ہائے وہ بد گماں ہو گئے کوئی تو میرے دکھ بانٹ لے یو ں تو سب ہم زباں ہو گئے زبردست جناب !
ہما
Post #5
جون 30، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
ابن انشا
اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا - ابن انشا
وہ ٹِیس کہ ابھری تھی ادھر یاد رہے گی وہ درد کہ اٹھا تھا یہاں یاد رہے گا بُہت خوبصورت کلام ۔۔۔۔سدا بہار ۔۔۔۔!
ہما
Post #11
جون 30، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ھے جو محفل میں آیا (20)
السلام علیکم ۔۔۔حاضرین و ناظرین ! سب کیسے ہیںجناب ۔۔۔۔ہمیںپھر سے خوش آمدید کہیئے ۔۔۔کہ ہم پھر سے آگئے ہیں۔۔۔۔۔! :):):)
ہما
Post #954
جون 30، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
ہما
Post #609
جنوری 16، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خدا
ہما
Post #168
جنوری 16، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
تنہا
چاند تنہا ہے آسمان تنہا دل ملا ہے کہاںکہاں تنہا بُجھ گئی آس ، چُھپ گیا تارا تھرتھراتا رہا دھواںتنہا
ہما
Post #160
جنوری 16، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
اے عشق نہ چھیڑ آآ کے ہمیں ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر پہلے ہی بُہت ناشاد ہیںہم تو اور ہمیںناشاد نہ کر قسمت کا ستم ہی کم نہیںکچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کر یوںظُلم نہ کر برباد نہ کر اے عشق ہمیں برباد نہ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہما
Post #15
جنوری 16، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
یہ مرحلے بھی مُحبت کے باب میں آئے خلوص چاہا تو پتھر جواب میںآئے
ہما
Post #1,169
جنوری 16، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“دوست“ بھائی کے نام :)
عشق میں بیدادِ رشکِ غیر نے مارا مجھے کُشتہْ دُشمن ہوں آخر گرچہ ہوں بیمارِ دوست
ہما
Post #180
اکتوبر 26، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بات
ہر ایک بات پے کہتے ہو تُم کہ تو کیا ہے تُمہی کہوکہ یہ اندازِ گُفتگو کیا ہے
ہما
Post #383
اکتوبر 26، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“دوست“ بھائی کے نام :)
دوستوں سے آج ملاقات کی شام ہے یہ سزا کاٹ کے پھر اپنے گھر کوجاؤں گا
ہما
Post #178
اکتوبر 25، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
شوق
پڑھ کے تیرا خط میرے دل کی عجب حالت ہوئی اضطرابِ شوق نے ایک حشر برپا کر دیا
ہما
Post #23
اکتوبر 25، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
زندگی
زندگی تجھ سے اُمیدِوفا کیا رکھوں جب مُجھے چھوڑ گئے دوست پُرانے میرے
ہما
Post #393
اکتوبر 25، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
خواب
ذرا سی دیر کو آئے تھے خواب آنکھوں میں پھر اُس کے بعد مُسلسل عذاب آنکھوں میں
ہما
Post #184
اکتوبر 25، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو انداز ِ نوا یاد نہیں
ہما
Post #561
اکتوبر 25، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
“ وفا “
اُن سے اُمید کیا وفاؤں کی جن کا شوہ ہی بے وفائی ہے
ہما
Post #212
اکتوبر 25، 2007
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top