صلاح الدین خان گورچانی
محفلین
شعروں کے انتخاب نے رُسوا کیا مجھے
کھلتا کسی پہ کیوں میرے دِل کا معاملہ
کھلتا کسی پہ کیوں میرے دِل کا معاملہ
مچلتا گھومتا بھنورا کہاں جانے گا چاہت کویہ حضرتِ دِل بھی عجب اُلو کے پٹھے ہیں
جہاں دیکھا حسیں کوئی بگڑ بیٹھے مچل بیٹھے
خاموش اے دل! بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میںمچلتا گھومتا بھنورا کہاں جانے گا چاہت کو
پروانگی سے سیکھئے آداب فنا گامی .......
میرا دل ہے میرا دل ہے عجب نخرہ نکالا ہے
دائم پڑا ہُوا ترے در پر نہیں ہُوں میںمیرا دل ہے میرا
دل ہے عجب نخرہ نکالا ہے
پڑا ہوگا کسی کونے میں جا پہچان کر لے لے۔
چشم نم پتھر ہوئی ہے اور تیری چاہ میںدائم پڑا ہُوا ترے در پر نہیں ہُوں میں
خاک ایسی زندگی پہ کہ پتھر نہیں ہُوں میں
جلا ہے جسم و جاں دل بھی جل گیا ہو گاچشم نم پتھر ہوئی ہے اور تیری چاہ میں
دل میرا مایوس ہونا چاہتا ہر گز نہیں
خاک کا پتلا ہوں آخر کب تلک جل پاؤں گا
میں ہوں انساں حجر تیری راہ کا ہرگز نہیں
یوں ہی نہیں گرتے پھل جھولی میںجلا ہے جسم و جاں دل بھی جل گیا ہو گا
کُریدتے ہو جو اب راکھ جستجوو کیا ہے۔۔۔
جستجو راکھ میں کرنا تو نہیں آتا ہے ۔۔۔۔!جلا ہے جسم و جاں دل بھی جل گیا ہو گا
کُریدتے ہو جو اب راکھ جستجوو کیا ہے۔۔۔
لڑی کے عنوان سے معلوم ہوا کہ شعر بنانا ہے!شعروں کے انتخاب نے رُسوا کیا مجھے
کھلتا کسی پہ کیوں میرے دِل کا معاملہ
رپورٹ کر کے عنوان کی تصحیح کر لی جائے تو بہتر ہے۔ ویسے اچھی دلچسپ لڑی ہےلڑی کے عنوان سے معلوم ہوا کہ شعر بنانا ہے!
لیکن یہ تو آپکا بنایا پوا شعر نہیں!
جناب معذرت کے ساتھ یہ ابتدائی شعر تھا اس سے آگے اسی شعر میں سے ہی الفاظ نکال کر آگے شعر بنائے گئے ہیںلڑی کے عنوان سے معلوم ہوا کہ شعر بنانا ہے!
لیکن یہ تو آپکا بنایا ہوا شعر نہیں!
بہرپورٹ کر کے عنوان کی تصحیح کر لی جائے تو بہتر ہے۔ ویسے اچھی دلچسپ لڑی ہے
ت شکریہ جناب اصل میں ایک غلط فہمی تھی دور کر دی گئی ہے آپکی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہرپورٹ کر کے عنوان کی تصحیح کر لی جائے تو بہتر ہے۔ ویسے اچھی دلچسپ لڑی ہے
لوگوں نے پائی راکھ کی ڈھیری مری جگہجستجو راکھ میں کرنا تو نہیں آتا ہے ۔۔۔۔!
دل جلے عشق میں دنیا کو جلا دیتے ہیں