مجھے محسوس ہوتا ہے میری باتوں کا مفہوم شاید آپ سمجھ نہیں پاتیں۔ میں تو صرف آئینہ دکھاتا ہوں، دعوے تو سارے یوٹوپیئن آپ یعنی تحریک انصاف نے کیے اور کرتے چلے جا رہے ہیں۔ اب یوٹوپئن دعووں سے حکومت میں آنا اور پھر انہی دعووں کی بنیاد پہ صبح و شام خود کو صادق و امین اور اپوزیشن کو کرپٹ ترین بنانا میرا...