باقی تو لبرل جو آپ نے بیان کیے ہیں وہی جانیں اور آپ جانیں۔ سوال یہ ہے کہ مذہب کی بنیاد پہ پالیسی سازی کی بات ہی کیوں جائے؟ کیا سٹیٹ میں ایک مذہب ہے؟ اگر بات کرنی ہی اتنی ضروری ہے تو پھر دو حل ہیں جو میری سمجھ میں آتے ہیں۔ پہلا حل یہ کہ ایک جنرل پالیسی بنائی جائے جس کا اطلاق سب پہ ہو نہ کہ ایک...