اگر آپ کو نہیں معلوم تو گوگل کر لیجیے، اگر آپ کو معلوم ہے تو پھر سوال کا مقصد فوت ہو جاتا ہے اور اگر آپ کا اشارہ کسی اور طرف ہے تو پھر کھل کر اپنا مدعا بیان کیجیے۔
آپ پھر وہی بات دہرا رہے ہیں جس کا میں پہلے اظہار کر چکا ہوں۔ حکومت سٹیٹ نہیں ہے اس لیے چاہے وہ رائٹ ونگ ہو، لیفٹ ونگ ہو، پیپلز پارٹی...