نتائج تلاش

  1. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    تو گھسیڑ دیتے کسی نے کب منع کیا تھا۔ کسی فرد کا کیا گیا کوئی بھی کام دلیل نہیں ہوتا۔ آپ یورپئین کنٹکسکٹ میں ایشیئن معاشروں کو تبدیل کرنے کے چاہے جتنے مرضی خواہاں رہیں لیکن ہو گا وہی جو معاشرہ چاہے گا۔ اگر قائد کا خاندان ہوتا سیاست میں تو شاید ملکی لیول پہ اتنی انسٹیبیلیٹی نہ آتی جتنی ان کے جانے...
  2. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    لیڈر کہلائے جانے کی بنیاد کرسما نہیں بلکہ سوشل ایکسپٹینس ہے اب وہ چاہے کسی بھی پیرامیٹر سے آئے۔ لیڈرشپ چاہے اوپر کی چیز ہو یا بہت اوپر کی لیکن اگر آپ کو کوئی مانتا نہیں تو وہ لیڈرشپ آپ قبر میں لے جا کر کیا کریں گے؟ بنیادی جزو معاشرتی قبولیت ہے چاہے وہ وارثت سے آئے یا سو کالڈ کرسما سے یا پارٹی کی...
  3. احسن جاوید

    اگر پختہ یقین کے ساتھ ایک ہندو، ایک عیسائی، ایک یہودی، ایک بدھ مت اپنے اپنے خدا پہ ایمان لاتا ہے...

    اگر پختہ یقین کے ساتھ ایک ہندو، ایک عیسائی، ایک یہودی، ایک بدھ مت اپنے اپنے خدا پہ ایمان لاتا ہے تو کیا وہ سچا ایمان ہو گا؟
  4. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    ایسا ممکن ہو یا نہ ہو یہ معنی نہیں رکھتا۔ جو معنی رکھتا ہے وہ یہ کہ عوام کسے لیڈر مانتی ہے۔ کسی بھی ملک کے پولیٹیکل کلچر یا معاشرتی سٹرکچر کو آپ آسانی سے یا بائے فورس ایک ہی دن میں نہیں بدل سکتے اور نہ ہی آپ یہ کہہ سکتے ہیں موروثی سیاست والا سٹرکچر بے کار ہے اور غیر موروثی سٹرکچر زیادہ بہتر ہے۔...
  5. احسن جاوید

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    تو سر اپنی مرضی ہی تو اصل میں کسی بھی نیشن کا وہ حق ہے کہ جس کی بنیاد پہ وہ چاہے تو کسی سٹیٹ سے الحاق کر لے اور چاہے تو اس سے الگ ہو جائے۔ اپنی مرضی سے پاکستان کا حصہ بننے میں کوئی ایسا جواز نہیں ہے جس کی بنیاد پہ کوئی یہ دعویٰ کر سکے کہ اب آپ الگ ہونے کی مرضی (حق) استعمال نہیں کر سکتے۔ آنے والے...
  6. احسن جاوید

    وہی تو پوچھا ہے کہ وہ ایمان کیسے لایا جائے؟

    وہی تو پوچھا ہے کہ وہ ایمان کیسے لایا جائے؟
  7. احسن جاوید

    جزاک اللہ۔ آپ بھی۔

    جزاک اللہ۔ آپ بھی۔
  8. احسن جاوید

    ایک عاشق ایک وقت میں ایک سے زائد معشوقہ رکھ سکتا ہے تاکہ بوقت ضرورت دامن خالی نہ رہے۔ :)

    ایک عاشق ایک وقت میں ایک سے زائد معشوقہ رکھ سکتا ہے تاکہ بوقت ضرورت دامن خالی نہ رہے۔ :)
  9. احسن جاوید

    ہو سکتا یے سلیکٹ کرنے والوں نے ہی عمران خان کو مجبور کیا ہو کہ نواز شریف کو جانے دیا جائے۔...

    ہو سکتا یے سلیکٹ کرنے والوں نے ہی عمران خان کو مجبور کیا ہو کہ نواز شریف کو جانے دیا جائے۔ سلیکٹرز کی بات نہ ماننا کم و بیش کفر کے زمرے میں تو آتا ہو گا۔
  10. احسن جاوید

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    سقوطِ ڈھاکہ تو محض ہمارے لیے ہے جیسے پارٹیشن آف انڈیا ہندوستان میں رہنے والوں کے لیے۔ جس جواز پہ ہم نے پاکستان حاصل کیا اسی جواز پہ بنگالیوں نے بنگلہ دیش حاصل کیا۔ جو ہم اپنے لیے پسند کرتے ہیں دوسروں کے لیے بھی کرنا چاہیے۔ جلد یا بدیر یہ ہونا ہی تھا۔
  11. احسن جاوید

    سکے کے دوسرے رخ کو بھی دیکھنے میں کوئی عار نہیں ہے۔ عمران خان صاحب نے جانے دیا تو اب لے کر بھی...

    سکے کے دوسرے رخ کو بھی دیکھنے میں کوئی عار نہیں ہے۔ عمران خان صاحب نے جانے دیا تو اب لے کر بھی آئیں۔ مجرم کہے کہ میرے پیٹ میں درد ہے مجھے جیل سے نکالو تو یہ حکومت وقت کا کام ہے اسے مینیج کرنا۔ مجرم تو پہلے ہی مجرم ہے اس کے وعدے کا کیا اعتبار؟ ایک جرم اور سہی۔ اب یہی اصول مشرف پہ بھی لاگو ہوتا ہے...
  12. احسن جاوید

    نہیں نہیں انہیں سی پیک اتھارٹی دے دیں یا ممکن ہو دو چار وزارتیں بھی دے دیں۔

    نہیں نہیں انہیں سی پیک اتھارٹی دے دیں یا ممکن ہو دو چار وزارتیں بھی دے دیں۔
  13. احسن جاوید

    یہ تو ایسے ہی ہے جیسے فوج کو خود ہی پیچھے ہٹ کر پاور سویلینز کو دے کر ان کی اتھارٹی تسلیم کر...

    یہ تو ایسے ہی ہے جیسے فوج کو خود ہی پیچھے ہٹ کر پاور سویلینز کو دے کر ان کی اتھارٹی تسلیم کر لینی چاہیے۔
  14. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    اللہ آپ کی آرزوؤیں پوری کرے۔
  15. احسن جاوید

    رونا چھوڑو یار۔ پہلے بھیجنا ہی نہیں تھا۔

    رونا چھوڑو یار۔ پہلے بھیجنا ہی نہیں تھا۔
  16. احسن جاوید

    سچا ایمان کیسے لایا جائے؟

    سچا ایمان کیسے لایا جائے؟
  17. احسن جاوید

    ضرورت پڑی تو خود بورس جانسن سے بات کر لوں گا۔ (عمران خان).. لمبی لمبی چھوڑنے سے پہلے بندے کو...

    ضرورت پڑی تو خود بورس جانسن سے بات کر لوں گا۔ (عمران خان).. لمبی لمبی چھوڑنے سے پہلے بندے کو بندے کے پتروں کی طرح اپنی اوقات میں رہنا چاہیے۔
  18. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    :LOL::ROFLMAO::ROFLMAO:
Top