احساس پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا گھپلا بنتا جارہا ہے۔ تحریک انصاف کی بے انصافی ملاحظہ کیجئے کہ وزیراعلی کےسوات ضلع میں ٩٩ ہزار مستحقین دکھاکر ٨٢ ہزار پانچ سو کو ادائیگی کی گئی ہےلیکن جنوبی وزیرستان ضلع میں صرف اٹھارہ افراد مستحق قرار پائےجن میں صرف ٣ کو ادائیگی کی گئی۔
بچوں کو مال وغیرہ میں لے جانے پہ پابندی ۔۔۔ سکولز ، مسجدیں بلند ، گارڈنز ، جیمز ، سنیماز بند ، شاپنگ مالز کو سخت شرائط پر کھولنے کی اجازت ۔۔۔۔۔۔۔ باقی گلوز اور ماسک کے بغیر اپ مال کے اندر نہیں جا سکتے۔۔۔۔۔۔۔