اس پہلے کہ ایک قوم ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑے میں یہ یاد کروانا چاہتا ہوں کہ عالمی منڈی میں جب پٹرول 52 ڈالر فی بیرل تھا تب یہاں 70 روپے لیٹر تھا اب تو 11ڈالر فی بیرل ہے اور قیمت کم کرکے 82 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے اسے 50 روپے فی لیٹر ہونا چاہئے تھا
نورالحق قادری اور علی محمد کا جھوٹ ملاحظہ ہو ۔ یہ 15 اپریل کو کابینہ کے فیصلے کی کاپی ہے ۔ اب اخلاقی طور پر کم ازکم ان دونوں صاحبان کو مستعفی ہونا چاہئے جسطرح انہوں نے قوم سے وعدہ کیا تھا ۔
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔