ایک بندہ ٹھیک ٹاک دبئی سے پاکستان چلا گیا۔۔۔ ائیرپورٹ سے اٹھا لیا گیا۔۔۔۔۔۔کہا گیا کہ اپ کو کورونا ہے۔۔۔ بندے نے کہا کہ جناب میں ٹھیک ٹاک ہوں۔۔۔ ابو سے ملنے ایا ہوں۔۔
کچھ دنوں بعد ان کی تابوت گاؤں پہنچائی جاتی ہے۔۔۔ کہا جاتا ہے کہ کورونا سے موت ہوئی ہے۔۔۔ پندرہ دن تک بوٹ والے ان کے قبر پر کھڑے...