ہ حسیب بھائی کے خاندانی بزنس "مدثر سپر اسٹور " پر یکم دسمبر کی رات دس بجے ڈکیتی ہوئی اور ڈکیتی کے دوران تین نقاب پوش بے غیرت جو کہ دو موٹر سائیکل پر آئے تھے انھوں نے فائرنگ کر کے حسیب بھائی کو شہید کر دیا۔۔۔۔دو دسمبر کو صبح ہی اہل علاقہ نے پور عدالت گڑھ (سیالکوٹ) بند کر دیا اور ٹائر جلا کر سڑکیں...