نتائج تلاش

  1. آورکزئی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اوپر ویڈیو کے بارے میں کچھ کہیں گے؟؟
  2. آورکزئی

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    بس تھوڑا انتظار کریں۔۔۔۔۔ جونہی کاریگر ٹولہ بی آر ٹی سے فارغ ہوتے ہیں۔۔۔ تو بس سمجھو ڈیم تیار ہوگیا
  3. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ویسے محفل کے جو لیبرلز ٹولہ ہے وہ کچھ خاموش سا ہے۔۔۔ ماتمی جلوسی پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں؟؟؟ یا پھر اپنی براردی لاگو نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو دوسروں پہ ہوتے ہیں
  4. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اچھی بات ہے بھائی۔۔۔ یہ بھی ہمارے اپنے ہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس۔۔۔۔۔۔
  5. آورکزئی

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    لیں جی ۔۔۔ اب اس سے بھی تکلیف۔۔۔۔ نادیدہ قوم جو حشر کر رہی ہے اس ڈرامے کا۔۔۔ وہ سب دیکھ رہا ہے۔۔ ویسے لوگ کب کا نٹ فلیکس پہ دیکھ بھی چکے ہیں ۔۔ اور۔۔۔۔۔
  6. آورکزئی

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    بے حد ممنون ہوں بھائی۔۔۔ ویسے انسٹال کیا ہے کبھی کوشش نہیں کی استعمال کی۔۔ اب بس الف بے کی کوشش کرونگا۔۔۔۔۔ سسٹم تقریباً ٹھیک ہے گزارا کرتا ہے۔۔۔
  7. آورکزئی

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس جو 2019 کا انسٹال ہے وہ ریموو کروں ؟؟
  8. آورکزئی

    حکومت کا دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

    یاد رکھوں محفلین دامۃ برکاتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اعلان نیازی کے دوسروں اعلانوں کی طرح بالکل بھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. آورکزئی

    وزیراعظم کے پسندیدہ ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ نے دھوم مچادی

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاسم صاحب کو چھیڑنے کی عادت ہے۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہا
  10. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کل تو ایک آرمی افیسر بھی مر گیا اس سے۔۔
  11. آورکزئی

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی تصمیم مفت میں کہیں مل سکتا ہے ؟؟؟
  12. آورکزئی

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    اپ دونوں احباب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔ کوشش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔
  13. آورکزئی

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    دیا گیا لفظ کاپی کیا ہے اب کیا کرنا ہے اسکا ؟؟؟
  14. آورکزئی

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    کب ریلیز ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
  15. آورکزئی

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    زمہ دہ عقل نہ باہر دہ خبرہ
  16. آورکزئی

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی یہ فانٹ ہے میرے پاس۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اُس ’’ نستعلیق‘‘ جیسا مزہ کہاں۔۔۔ اور یہ تطویل کیسے لگاتے ہیں؟؟؟
  17. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    مرنا تو ہے ہی ویسے۔۔۔ بس وہ کام کرے جس سے وہ تھوڑا ڈیل دے سکے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. آورکزئی

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم صاحب میرا سوال پڑھ لیا ؟؟
Top