نتائج تلاش

  1. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اپ وہ ویڈیو کیوں شئیر نہیں کر رہے جس میں زلفی بخاری یا ان کے رفقا بسیں بھر بھر کے مشتبہ افراد کو تبلیغی مرکز میں لا رہے ہیں۔۔۔ تقریباً 2200 مریضوں میں 880 شیعہ زائرین ہیں۔۔۔ ان پہ یہاں وہاں کسی نے کوئی بات نہیں کی۔۔۔ توبہ
  2. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اپ لوگوں کو تو اچھا نہیں لگا ہوگا خیر۔۔ ویسے جان قربان کرتے ہیں یہ انصال السلام اپنے قائد پر۔۔۔ اور ڈسلپن میں بھی ماشاءاللہ کسی سے کم نہیں۔۔۔ یہ تو اپ دیکھ چکے ہونگے۔۔۔
  3. آورکزئی

    پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمٰن انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اموات کی شرح کچھ زیادہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  5. آورکزئی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    نیازی کا قوم سے خطاب۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا اکاونٹ نمبر۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. آورکزئی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    جہانگیر ترین ، درود شریف پڑھ کے جھوٹ بولنے والا علی محمد اور اللہ کو جان دینے والا شہریار آفریدی نظر آرہے ہیں اپ کو ؟؟؟
  7. آورکزئی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہ بات اگر اپ اپنے نیازی اور ڈبو جیسے بندوں کو سمجھائیں تو بہت بہتر ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. آورکزئی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    آج بلوچستان میں کرونا وائرس کا نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ بلوچستان میں آج مذید 39 افراد کے ٹیسٹ رپورٹس کے نتائج موصول ہوئے جن میں کسی ایک میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی۔
  9. آورکزئی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ایک صابن دے کر سیلفیاں لینے والے
  10. آورکزئی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ان کے ساتھ کیا کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  11. آورکزئی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    میرے خیال میں باربی کیو جلتے کوئلے پر رکھ کر پکایا جاتا ہے۔۔۔ اگر کورونا ہوا بھی تو کوئلے کی نذر ہو جائیگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لہٰذا باربی کیو پر نو کمپرومائز۔۔۔۔۔۔۔۔ خود بھی کھائیں اور ہمیں بھی کھلائیں
  12. آورکزئی

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    مولانا فضل الرحمان صاحب نے عوام کو گھروں میں رہ کر نماز ادا کرنے کا مشورہ دیا کہ کرونا وائرس سے بچاو کے حوالے ماہرین طب کی رائے کا احترام کرنا چاہیے یہ مسئلہ مذہبی نہیں طبی ہے لہذا ماہرین طب کی رائے کو ترجیح دی جائے گی
  13. آورکزئی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اچھا میں نے ایک جگہ پڑھا کہ پی ٹی آئی کا کوئی ضلعی ناظم سے برامد ہوا ہے سارا مال
  14. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اب کوئی تازہ ترین اعداد و شمار بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوسط کیا ہے بڑھنے کی؟؟
  15. آورکزئی

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے۔۔۔۔ چہ سوک دے نہ پیژنی نو جماعت کے غول اوکہ ۔۔۔ اب ڈبو کی اتنی حیثیت نہیں کہ ان کو جواب دیا جا سکے۔۔۔۔
  16. آورکزئی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ساتھ ساتھ میں جن سے برآمد کیا گیا ہے وہ کون لوگ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  17. آورکزئی

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اس بندے کو بھی سالیوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
Top