نتائج تلاش

  1. آورکزئی

    گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

    وہ لوگ بقول اپ کے تو کرپٹ تھے نیازی تو نہیں تھا نا ؟؟؟
  2. آورکزئی

    گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

    92 کےورلڈ کپ کی کامیابی کا کریڈٹ بطور کپتان عمران خان پچھلے 28 سال سےخود لےرہا۔کسی ٹیم ممبر کا ذکرتک نہیں کرتا۔کیا جہانگیر ترین، خسرو بختیار کی چینی بحران میں کارستانیوں اورگندم بحران میں وفاق، پنجاب اور پختونخواہ حکومت کی نا اہلی کا سہرا اپنےسر لےگا یا اسکی ذمہ دار صرف ٹیم ہوگی؟
  3. آورکزئی

    گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

    انور لودھی۔۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔۔ نام ہی کافی ہے
  4. آورکزئی

    گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

    560 ارب کے چینی کے گھپلے کو 56 کروڑ میں بدل کر حکومت سمجھتی اسکی جان چھڑ جاے گی جلد انکوائری دوبارہ ہوگی
  5. آورکزئی

    گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

    نیازی کا براہ راست نام نہیں لیکن 10سال خان جہانگیر ترین کا بینفیشری تھا اور اب ترین نےاپنی انویسٹمنٹ پوری کی۔اسلیےاس کرپشن کا واحد ذمہ دار خان ہےاور کوئی نہیں
  6. آورکزئی

    گندم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل، ذمہ داروں کے نام سامنے آگئے

    اب اگر جہانگیر ترین صاحب چینی سکینڈل میں مبینہ کمائی کی رقم پاکستان کے تعمیرات کے شعبے میں لگا دیں تو کوئی نیب کی مائی کا لعل ان سے لگائی گئی رقم کے ذرائع کے بارے میں کیسے پوچھے گا؟ اب سمجھ میں آئی خان صاحب کی نئی ایمنسٹی سکیم؟
  7. آورکزئی

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    اب سب کو اسمجھ آگیا نیازی کے بیانیئے کو ۔۔۔ جتنا مرضی ہے لگاؤ کوئی نہیں پوچھے گا کہ پیسے کہاں سے آئے۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہم واقعی اتنے ہیں بیوقوف ہیں۔۔۔؟؟؟ اور سنا ہے چینی پھر سے غائب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. آورکزئی

    چینی بحران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، جہانگیر ترین کے ملوث ہونے کا انکشاف

    انکشاف ؟؟؟ ہاہاہا توبہ کریں جاسم بھائی۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ان کے گرفتاری کے لیے فرانزک رپورٹ کا انتظار کیوں ہو رہا ہے؟؟ لیگی رہنماؤں کے لیے تو ایسا کچھ نہیں تھا ؟؟؟
  9. آورکزئی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اب دیکھ لیا کہ نہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟ اگر نہیں۔۔۔۔۔ تو دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔ مزیدار ہے۔۔۔۔
  10. آورکزئی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    سرسوں کے پھول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. آورکزئی

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    گزشتہ سال گاؤں گیا تھا۔۔۔ یہ کچھ توت کے درخت ہیں جو تقریبا 250 سے 300 سال پرانے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ [
  12. آورکزئی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو دیکھتے ہیں۔۔۔۔ فی الحال اوٹ سائیڈر دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔
  13. آورکزئی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    منی ہائیسٹ کا پارٹ فور آگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
Top