نہیں بھائی ماضی قریب و بعید میں ایسا نظر نہیں آرہا۔۔۔ میررلس کیمرے اچھے ہیں۔۔ ہلکے ہونے کی وجہ سے لوگ پسند بھی کرتے ہیں۔۔
لیکن ان کی قیمتیں بہت زیادہ ہوتیں ہیں۔۔نائکون زی سیون ، زی سیکس یا پھر کینن ار کا مطلب یہ نہیں کہ نائکون ڈی 850 یا کینن مارک 4 کا دور ختم ہوا۔۔۔۔۔