اللہ ان حاکموں اور ان خود کش حملہ آوروں کو ہدایت نصیب فرمائے۔ آمین
جس طرح سے اب نفرت پھیل چکی ہے اسی طرح اور اس سے دگنی محبت پھیلانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی حدیث مبارکہ ہے کہ
مومن مومن کا بھائی ہے
آج ہمیں وہ رشتہ اخوت و محبت دینا ہو گا۔ جو حضور صلی اللہ علیہ آلہ و...
بے ساختہ آپ کو داد دینے کو جی کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن اتنی بھی دکھی نہ ہوں کہ
چلتے ہو تو چمن کو چلیے سنتے ہیں کہ بہاراں ہے
پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم بادو باراں ہے
اب سب احباب کے پیغامات پڑھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑے اچھے استدلال جاری ہیں، اس موضوع پر پھر کبھی تفصیلی لکھوں گا۔ لیکن اس وقت صرف یہ کہوں گا کہ قرآن حکیم نے جو حکمت کی تعلیم دی ہے۔ اسے نظر انداز نہ کریں۔
شکریہ
آپ کے اور میرے علاوہ ساجداقبال, سید ابرار, فرضی, محمدعبیداللہ, مکی, واجدحسین, کاشفی آن لائن ہیں اور اس کے علاوہ کافی سارے مہمان بھی ہیں
ان ہی میںسے کوئ آ جائے