معلوم نہیں کیوں جب بھی کوئی ایسا واقعہ رونما ہوتا ہے تو مجھے اقبال بےساختہ یاد آجاتا ہے۔
اس کی امیدیں قلیل، اس کے مقاصد جلیل
اس کی ادا دلفریب اس کی نگہ دل نواز
نرم دم گفتگو ، گرم دم جستجو
رزم ہو یا بزم ہو ، پاک دل پاک باز
وہ رزم گاہ ِ حیات میں شمشیر بے نیام ہوتا ہے تو شبستان محبت میں کوئی دوسرا...