نتائج تلاش

  1. ثناءاللہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شمشاد بھائی حسن صاحب کا پتہ نہیں ہم آ گئے ہیں اور ماہ فروری کی حاضری لگا لیں اب پھر آپ ہی
  2. ثناءاللہ

    آج کا شعر

    قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
  3. ثناءاللہ

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    جناب رضا صاحب امام احمد رضا خان صاحب کی تحقیق سر انکھوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن شمشاد بھائی کی دلیل اپنی جگہ پر سو فیصد درست ہے۔ اور یہ میرا اپنا تجربہ ہے۔ کہ میں نے نوے کی سپیڈ پر گاڑی (بڑے ٹرک) کے اندر خود چھلانگ لگا کر دیکھی ہے۔ :)
  4. ثناءاللہ

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَO (يٰسين، 36 : 40) تمام (سیارے اپنے اپنے) مدار میں تیر رہے ہیں (یعنی گردِش کر رہے ہیں)o تمام احباب سے گزارش کہ ذرا غور کریں کیا درجہ بالا آیت میں زمین بھی شامل ہے کہ نہیں اگر ہے تو زمین باقی تمام سیارگان کی طرح گول ہے اور اپنے مدار میں گردش کر رہی ہے۔
  5. ثناءاللہ

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    ایک اور بڑی شاہکار کتاب جو کافی عرصہ پہلے میری نظر سے گزری تھی اس کا بھی لنک ملا ہے وہ بھی آپ کے لیے حاضر خدمت ہے http://www.minhajbooks.com/books/index.php?mod=btext&cid=19&bid=210&btid=17&read=txt&lang=ur
  6. ثناءاللہ

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    محترم شمشاد صاحب یہ لنک کام نہیں کر رہا ہے ویسے اس دھاگے پر اچھی بحث ہو رہی ہے۔ لیکن مجھے ایک پنجابی محاورہ یاد آ رہا ہے کہ پانڑی وچ منداڑنی پاؤ گے کوج وی نہیں چڑنا اور ایک کتاب جو میں نے مکمل نہیں پڑھی شاید کہ اس میں کچھ اس کا زکر مل جائے سب احباب کے لیے درج زیل لنک ہے اس کو پڑھ کر دیکھ لیں...
  7. ثناءاللہ

    آج کا شعر

    يوں ہاتھ نہيں آتا وہ گوہر ِ يک دانہ يک رنگي و آزادي، اے ہمت ِ مردانہ يا سنجر و طغرل کا آئين ِ جہانگيري يا مرد ِ قلندر کے انداز ِ ملوکانہ يا حيرت ِ فارابي، يا تاب و تب ِ رومي يا فکر ِ حکيمانہ، يا جذب ِ کليمانہ يا عقل کي روباہي، يا عشق ِ يد اللٰہي يا حيلہ ِ افرنگي، يا حملہ ِ ترکانہ يا شرع ِ...
  8. ثناءاللہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    کمپیوٹر کی نئی تنصیب کی تھی اس وجہ سے کلیدی تختہ داخل نہیں کیا تھا اس وجہ سے رومن لکھنی پڑی۔
  9. ثناءاللہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    Mezbaan Aa gay HeiN :)
  10. ثناءاللہ

    آج کا شعر

    تیری یاد آئے جب مجھ کو میں لوٹ آؤں گا وہ بھیگی رات اور بارش ہوئے میں بھیگ جاؤں گا فاصلے سمٹ نہ سکے راستے جومٹ نہ سکے ان فاصلوں کو سمٹنا ہے ان راستوں پہ چلنا ہے یہ دل کی بات کوئی جانے نہ جانے میں کہہ جاؤں گا وہ تیرے ساتھ گزارے لمحے نہ بھول پاؤں گا جو سپنے سجائے مل کے خوشی...
  11. ثناءاللہ

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    ابھی میں ہوں ،تلمیذ ہیں اور چودہ مہمان ہیں کوئی مہمانوں میں سے ہی آ جائے۔
  12. ثناءاللہ

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدّیقی

    اقبال بانو نے اسے بہت خوبصورت انداز میں گایا ہے اور غالبا وصی صدیقی صاحب کا کلام ہے
  13. ثناءاللہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    شمشاد بھائی میری اگلے ماہ کی حاضری قبول کر لیں
  14. ثناءاللہ

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    ویسے ابھی تک لاہور نمبر ون جا رہا ہے
  15. ثناءاللہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جو حکم سرکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  16. ثناءاللہ

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے - باقی صدّیقی

    داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے لوگ اپنے دئیے جلانے لگے کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہم عشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے یہی رستہ ہے اب یہی منزل اب یہیں دل کسی بہانے لگے خودفریبی سی خودفریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں ہم یہ کیسا قدم اٹھانے لگے اس...
  17. ثناءاللہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    اتنے نہ رؤئیں چلیں ہر ماہ کہ ماہ آ جائیں گے
  18. ثناءاللہ

    آج کا شعر

    میری راتیں تیری یادوں سے سجی رہتی ہیں میری سانسیں تیری خوشبو میں بسی رہتی ہیں میری آنکھوں میں تیرا سپنا سجا رہتا ہے ہاں میرے دل میں تیرا عکس بسا رہتا ہے اس طرح میرے دل کے بہت پاس ہو تم جس طرح پاس ہی شہ رگ کے خدا رہتا ہے تم کو معلوم بھی شاید یہ کبھی ہو کہ نہ ہو میرے آنگن میں لگے پھول گواہی...
  19. ثناءاللہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جی چلیں آپ کی اس غلط فہمی کو ختم کرتے ہیں اور آپ کی نظر ایک غزل کرتے ہیں دسمبر آن پہنچا ہے ابھی ہجر کا قیام ہے اور دسمبر آن پہنچا ہے یہ خبر شہر میں عام ہے دسمبر آن پہنچا ہے آنگن میں اُتر آئی ہے مانوس سی خوشبو یادوں کا اژدہام ہے ، دسمبر آن پہنچا ہے خاموشیوں کا راج ہے ،خزاں تاک میں ہے...
  20. ثناءاللہ

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    جی شمشاد بھائی چاند تو اسی وقت طلوع ہوتا ہے جب عید آتی ہے۔ ;) اللہ کا شکر ہے اور اس مالک کا کرم ہے۔ وہ کیا کہتے ہیں نا کہ کم کم آنا جانا چاہیے کہ اس میں عزت رہتی ہے :) جی آپ کی دعائیں ساتھ ہو تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ابھی آپ نے فرمایا "یاد کیسی آگئی" تو اس پر یہی کہوں گا کہ یاد تو اس کی آتی...
Top