نتائج تلاش

  1. ثناءاللہ

    آج کا دن کیسا گزرا

    صبح اٹھا، ناشتہ کیا اور کمپیوٹر پر بیٹھ گیا ہوں، کچھ میلز کرنی تھی وہ ابھی تک نہیں کی صرف محفل کو دیکھا جا رہا ہے کہ کیا ہو رہا ہے۔ ابھی ارادہ ہے کہ کھانا کھانے کے بعد میلز کروں گا۔
  2. ثناءاللہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    ابھی کون آ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ابھی تھوڑی دیر پہلے کافی سارے احباب نظر آ رہے تھے۔ نہ جانے اچانک کہاں چلے گئے۔
  3. ثناءاللہ

    محفل کا نیا سکول

    یہ سکول ہے کہ شادی دفتر جسے دیکھو شادی کے پیچھے ہاتھ دو کے پڑا ہے۔ اور ایک پرنسپل کا تو پتا ہے باقی استاد اور استانیاں کہاں ہیں؟؟
  4. ثناءاللہ

    اب کسے جانا ہے؟

    اچھا جی رات کے بارہ بج کر آٹھ منٹ ہو گئے ہیں اور بھوک لگی ہے اب ہم چلتے ہیں۔
  5. ثناءاللہ

    گندم کے جواب میں چنے

    آج کا درجہ حرات 98 کلو گرام دل اور دماغ کو فرق واضح کریں؟؟؟
  6. ثناءاللہ

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    او یار آپ کے اس تھریڈ نے یاد کرایا کہ کھانا بھی کھانا ہے۔ خانساماں بے چارہ پتا نہیں‌ کتنی دفعہ یاد کرا کے گیا ہے۔ کھانا کھا کہ بتاتا ہوں‌کہ کیا بنا ہوا ہے۔
  7. ثناءاللہ

    گندم کے جواب میں چنے

    یا اللہ اور گرمی بڑھا کیونکہ بقول فراز نشہ بڑھتا ہے جو شرابیں شرابوں میں‌ملیں گرمی دانوں کا علاج بتائیں؟؟
  8. ثناءاللہ

    اشتہارات

    اشتہار میں‌ انٹرنیٹ کو شامل نہیں‌کیا
  9. ثناءاللہ

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی اپنے حبیب پاک :pbuh: کے نعلین پاک کے تصدق سےانہیں جنت الفردوس میں‌اعلی مقام عطا فرمائے آمین
  10. ثناءاللہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    لو جی ہم آ گئے ہیں : farzooq ahmed, جیہ, حجاب, محب علوی درج بالا افراد میں ہی کوئی ہو سکتا ہے۔
  11. ثناءاللہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اوہو! پھر محفل پہ کون ہے جس کوہم مس کر سکتے ہیں۔ ہمیں تو اپنی ہوم منسٹر یاد آ رہی تھیں۔
  12. ثناءاللہ

    خواہشات

    میری ایک خواہش ہے کہ امت مسلمہ کو اپنا کھویا ہوا وقار مل جائے۔ اور کاش کہ ہم اقبال کے اس شعر پر غور کر لیں۔ یہ فاقہ کش جو موت سے ڈرتا نہیں‌ ذرا روح محمد اس کے بدن سے نکال دو فکر عرب کو دے کے فرنگی تخیلات اسلام کو حجاز و یمن سے نکال دو
  13. ثناءاللہ

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں‌ اسے مس کر رہا ہوں جو میرے دل کی دھڑکنوں کے قریب ہے۔۔۔
  14. ثناءاللہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اب فرزوق یا محب علوی صاحب ہی ہو سکتے ہیں
  15. ثناءاللہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    جی اللہ کا شکر اور اس کی عنایت ہے۔ اب پھر آپ ھی۔
  16. ثناءاللہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    دو تین دن سے یہاں اسلام آبادمیں بھی شدید گرمی ہے۔ لیکن ابھی تقریبآ 2 گھنٹے سے بادل کافی گھنے ہو گئے ہیں‌۔ یا اللہ باران رحمت نازل فرما۔ آمین اب شمشاد بھائی یا جیہ جی
  17. ثناءاللہ

    ایک دکھ بھری شکایت

    :great: :good:
  18. ثناءاللہ

    ایک دکھ بھری شکایت

    ارے ۔۔۔۔رے رے فرزوق بھائی کچھ خدا کا خوف کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا طبل جنگ بجا ر ہے ہو ۔ لڑکیاں تو ہوتی ہی بڑی معصوم، بھولی بھالی، نرم نازک اور احساس دل رکھنے والی۔ اگر آپ انھیں تھوڑی سی تکلیف دے دو تو انکی راتوں کی نیند حرام ہو جاتی ہے ۔ اور اگر چھوٹی سی خوشی دے دو تو وہ خوشی سے پھولے نہیں...
  19. ثناءاللہ

    محفل کے سب بچے ۔۔۔ !

    :hatoff: :hatoff: :hatoff: :hatoff: شکڑیہ استانی جی! میری فیس معاف ہو گئی میری فیس معاف ہو گئی۔ وہ کیا ہے کہ مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں (اگر شعر غلط ہو تو اس کی تصحیح فرما دیں۔ شکریہ)
Top