بس شمشاد بھائی کیا بتائیں۔۔۔۔۔ وہ کیا کہتے ہیں نا کہ شادی کے بعد نئی زندگی ہوتی ہے۔ جی تو اب ہم نئی زندگی میں جی رہے ہیں۔ شادی کے بعد اپنے سارے معمولات ختم ہو گئے اور نئے سرے سے معمولات شروع ہوئے ہیں۔ ایسے میں جب فارن کے چکر لگانے پڑھ جائیں تو پھر اپنی بھی ہوش نہیں رہتی۔ اور ابھی بھی دوبئی میں...