جی یہاں پہنچ کر oururdu.com کا لنک دیکھا تو سوچا ہم بھی اس کا وزٹ کریں۔
میرے خیال میں اس طرح کی جتنی بھی نئی ویب سائٹ بنیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ گو انھوں نے کوڈ تو اردو محفل سے ہی ڈاؤن لوڈ کیا ہے لیکن فرنٹ اینڈ کلر سکیم اچھی خاصی تبدیل کردی ہے
امید ہے کہ مستقبل میں مزید تبدیلیاں کریں...