نتائج تلاش

  1. ثناءاللہ

    دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو

    مقامِ عبرت اس کا ساتھ میں اگر اردو ترجمہ ہو جائے تو ہم جیسے لوگوں کی بھی عقل و سمجھ میں آجائے
  2. ثناءاللہ

    اور سنایئے غزلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کہیں آپ بھی ایسے شاعر تو نہیں کہ جن سے جان چھڑانی مشکل ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں اگر آپ بھی شوق قدوائی صاحب کی طرح کھلا پلا کہ غزلیں سنائیں تو برا نہیں۔ :lol:
  3. ثناءاللہ

    بہاروں نے میرا چمن لوٹ کر

    چوٹ پڑتی ہے تو پتھر بھی صدا دیتے ہیں لگتا ہے کہ کوئی چوٹ کھا کہ آئیں ہیں جو اتنے دل جلانے کی بات کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے مجھے یاد پڑتا ہے کہ نبیل نے گانوں کے بول کی الگ سے کیٹگری بنانے کی بات کی تھی اور آپ نے اس کی حمایت کی تھی اب آپ خود اس ٹیم کا حصہ ھیں تو اس کے لیے الگ سے چوپال قائم کردیں
  4. ثناءاللہ

    دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہو

    دیکھو مجھے جو دیدہء عبرت نگاہ ہ :cry: ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں لیکن وضاحتوں میں بلکل نہیں ہیں وہ آپ کو خود ہی بھگتنی پڑیں گی۔ اور آپ کا حشر دیکھ کر تو بچوں کو نصیحت کرنے کا خیال آتا ہے کہ دیکھو تنگ کرو گے تو یہ حال ہو گا۔ نبیل میاں آپ کو گھیر گھار کر لے آئیں ہیں یہ انکی فتح ہے کہ...
  5. ثناءاللہ

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    جیسے ابھی ہمارے کہنہ مشق اساتذہ سرور راز صاحب اور اخترعبید صاحب مبتدی اور معاون کے مراتب پر کھڑے ہیں
  6. ثناءاللہ

    مکھیاں

    مکھیاں مارناکچھ مشکل نہیں جبکہ “اکھیاں“ مارنا اور وہ بھی سرراہے آپ کے سر پر گنجے پن کا باعث بن سکتا ہے۔ لہذا سیفی بھائی کا مشورہ مان کر تجربہ کر سکتے ہو،
  7. ثناءاللہ

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    میرے خیال میں اردو کی ترقی کے لیے صرف اس چوپال تک محدود نہ ہوں بلکہ عوام الناس کو اپنی عام ذاتی زندگی میں بھی کمپوٹر اردو میں استعمال کرنے میں انکی مدد کرنی چاہیے اس کے لیے اگر آپ اردو کلیدی تختہ نصب کردیں تو یہ انکے باقی سوفٹ وئیر کے استعمال میں معاون ہو گا اور بی بی سی ڈاٹ کام کاصفحہ استعمال...
  8. ثناءاللہ

    مکھیاں

    آپ بھی کھڑے مکھیاں کمبل کی صورت دیکھتے رہے کم از کم مکھیاں ہی مارتے :wink:
  9. ثناءاللہ

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    مبارکاں منہاجین: ہماری طرف سے بھی مبارکاں قبول فرمائیں۔ ویسے اپوزیشن میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں حکمران لیگ میں شامل ہو کر آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اڑئیں :wink:
  10. ثناءاللہ

    سورت البقرہ کی پہلی پانچ آیات ربانی

    سورت البقرہ کی پہلی پانچ آیات ربا البقرہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ الم (1) ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيہِ ھُدًى لِّلْمُتَّقِينَ (2) الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلاہَ وَمِمَّا رَزَقْنَاھُمْ يُنفِقُونَ (3) والَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا اُنزِلَ اِلَيْكَ وَمَا...
  11. ثناءاللہ

    اردو کے مختلف فونٹس استعمال کریں

    آپ کی بات دل کو لگی ہے۔ اس چوپال پر آنے سے پہلے خود مجھے اردو لکھنی(ٹائپ کرنی) بلکل نہیں آتی تھی لیکن جب تھوڑی سی کوشش کی تو بہت مزیدار کام لگا سو آہستہ آہستہ چل پڑے گو ابھی بھی اطمینان بخش نہیں۔ میں بھی منہاجین صاحب سے متفق ہوں کہ نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کے ساتھ ساتھ ان کی اردو کمپوٹر...
  12. ثناءاللہ

    اتنی فرصت کہاں

    اچھا تو رونے والے آپ تھے۔ :wink:
  13. ثناءاللہ

    متفرق اشعار

    واہ۔۔۔ جناب آپ تو چھپے ہوئے رستم نہ سہی شاعر تو نکل ہی آئے۔۔۔۔۔ لگے ھاتھوں کوئی اپنا کلام بھی ارشاد فرمایئے۔
  14. ثناءاللہ

    اتنی فرصت کہاں

    آپ بسکٹ کھانے والے تھے یا رونے والے۔۔۔۔۔۔؟؟ :)
  15. ثناءاللہ

    غالب دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں

    واہ۔۔۔۔۔ بہت عمدہ انتخاب ہے۔
  16. ثناءاللہ

    اسلام کیسے پھیلا ۔۔۔۔۔

    ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔ سیرت نبوی صل اللہ علیہ و سلم کا بہت خوبصورت پہلو پیش کیا ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور وہ پاک و برتر ذات آپ کا زور قلم اور زیادہ کرے۔ آمین
  17. ثناءاللہ

    سورہ الفاتحہ بمعہ ترجمہ

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ اﷲ کےنام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے (1) الْحَمْدُ الِلّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سب تعریفیں اللہ ہی کےلئےہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانےوالا ہے (2) الرَّحْمٰ۔نِ الرَّحِيمِ نہایت مہربان بہت رحم فرمانےوالا ہے (3)...
  18. ثناءاللہ

    مبارک باد

    منتظمین اردو ویب: مذہب اور نظریات کا اضافہ نہایت خوش آئند ہے اور اس کو دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیاہے۔ میری طرف سے اس اضافہ پر ڈھیروں مبارک باد قبول فرمائیں اور بندہ نا چیز بھی اس کے لیے اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔ کافی مصنفین کے اردو تراجم میرے پاس موجود ہیں میرا ارداہ ہے کہ انہیں اسی چوپال پر اقساط...
  19. ثناءاللہ

    سال دا ریٹ

    پرنام سنگھ نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تو پروفیسر صاحب نے پہلے دن لیکچر دیتے ہوئے کہا “دیکھو۔۔۔۔! منڈیاں نوں کڑیاں دے ہوسٹل وچ جان دی اجازت نئیں، جنیں کسی کڑی نوں چھیڑیا، اونہوں سو روپیہ جرمانہ ہوئے گا، دوجی واری چھیڑن تے دو سو جرمانہ ہوئے گا، تیجی واری چھیڑن تے پنج سو روپیہ جرمانہ ہوگا“ یہ سن...
  20. ثناءاللہ

    خوش ہون دا ویلا

    ایک سردار ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑہ ڈال رہا تھا۔ محلے والے ڈھول کی اونچی آواز سے تنگ ہو رہے تھے۔ ایک ہمسایہ تنگ آکر بھنگڑہ ڈالنے والوں کے گھر گیا اور پوچھا۔ “سردار جی ۔۔۔۔ کیہہ گل اے، ایہہ بھنگڑہ کس خوشی وچ پا رئے او؟“ سردار جی نے ناچتے ناچتے جواب دیا۔ “ساڈے بھائی جوگندر سنگھ فوت ہو گئے نیں،...
Top