نتائج تلاش

  1. حاجی حنیف

    محمد عدنان اکبری نقیبی نے خوب کہا "واہ چوہدری جی ماشاءاللہ ، زبردست اتار لایا جے ۔" ‏ اتار کے...

    محمد عدنان اکبری نقیبی نے خوب کہا "واہ چوہدری جی ماشاءاللہ ، زبردست اتار لایا جے ۔" ‏ اتار کے بعد چڑھائو بھی ہو سکتا ہے
  2. حاجی حنیف

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    کیا چڑیا نے تاروں پر ہی آشیاں بنایا ہوا تھا
  3. حاجی حنیف

    تعارف تعارف کی اصل جگہ

    سب بہن بھائیوں کا دل کی گہرائی سے شکریہ
  4. حاجی حنیف

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    جلیبی کا معنی مشکل ہے تو اس کا بنانا پتا نہیں کتنا مشکل ہو
  5. حاجی حنیف

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    اس پر یہ الفاظ مناسب معلوم ہوتے ہیں جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا آپ کی آستین نے بتا ہی دیا کہ جلیبی اردو زبان کا لفظ ہے ویسے میں نے جلیبی کی انگریزی پوچھی تھی جو شاید funnel cake ہے
  6. حاجی حنیف

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    کسی نہ کسی زبان کا لفظ تو آپ مانتے ہوں گے
  7. حاجی حنیف

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    جلیبی کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں
  8. حاجی حنیف

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    محترمہ " ٹکڑے " پنجاب کے دیہات میں بنتے ہیں اور ڈبل روٹی کی بجائے آٹے یا میدے سے بنا کر فرائی کئے جاتے ہیں اور قدرے سخت ہوتے ہیں
  9. حاجی حنیف

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    (ہم نے عرصہء دراز کے بعد باورچی خانے کی شکل بطور عامل اس تجربہ کے دن ہی دیکھی) خدا مزید کرے آپ کا دور مطبخ زیادہ
  10. حاجی حنیف

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    ماشاء اللہ کامیاب کوشش ہے۔ کچھ زیادہ سرخ معلوم ہوتے ہیں۔ میں ایک حکیم کے کہنے پر پندرہ بیس دن تک روٹی سالن کی بجائے یہی کھایا کرتا تھا۔
  11. حاجی حنیف

    نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان

    ان دونوں میں ملک کے فائدے کی کون سی چیز ہے
  12. حاجی حنیف

    نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ لیڈر ناتجربہ کار ہو یا حکومت چلانے کا اہل نہ ثابت ہو تو گزارا ہو سکتا ہے مگر کرپشن کرنے والا برداشت نہیں ہو گا یعنی ایک ناتجربہ کار ڈرائیور گاڑی کو چلانے کا حق رکھتا ہے چاہے کسی کھڈے میں گرائے یا کسی درخت سے ٹکرائے ہمیں کیا، کیونکہ وہ کرپٹ نہیں ہے
  13. حاجی حنیف

    نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان

    قیادت کی نااہلی سے شاید ملک و ملت کا کوئی نقصان نہیں ہوتا ؟ آپ کی نظر سے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کو قیادت کی نااہلی کہیں گے یا کرپشن؟
  14. حاجی حنیف

    فیصلہ کن قوتوں کو نواز شریف اور زرداری قبول نہیں

    اپنی بنائی ہوئی جماعت ہو یا بیگانی عوام نے تو کام دیکھنا ہے اگر حریف جماعتوں کو شرم نہیں آتی تو یہ کیا دلیل ہوئی کہ ہمیں بھی شرم نہیں آ سکتی
  15. حاجی حنیف

    نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان

    محترم کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ سیاسی غلطی کے نقصان اور کرپشن کے نقصان میں کیا فرق ہے تاکہ ہمیں آپ کی بات اچھے طریقے سے سمجھ آ جائے
  16. حاجی حنیف

    نسلی تعصب : سرفراز کی میچ ریفری کے سامنے پیشی، کارروائی کا امکان

    عمران خان، عمران خان ہی ہو سکتا ہے مگر انسان سے پھر بھی غلطی کا امکان رہتا ہے
  17. حاجی حنیف

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    اگر آپ کو پسند لگیں تو ہمیں دعا میں یاد رکھئے گا
  18. حاجی حنیف

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    ان شاء اللہ آزمائش شرط ہے
  19. حاجی حنیف

    قلیل الاجزاء تراکیبِ طعام

    ایک انڈہ، 50 گرام دودھ اور ڈبل روٹی کے چار پیس، چینی یا (مرچ نمک) حسب ضرورت ترکیب: انڈہ، دودھ اور چینی یا (مرچ نمک) کو اچھی طرح مکس کریں۔ سویٹ ڈش کے لیے چینی اور نمکین کے لیے مرچ نمک استعمال کریں۔ اس مکسچر میں ڈبل روٹی بھگو کر فرائی پین میں معمولی سا گھی ڈال کر دو منٹ تک فرائی کریں۔ فرنچ توش...
Top