نتائج تلاش

  1. حاجی حنیف

    تاسف ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ،ملنے کے نَہیں نایاب ہیں ہم

    کچھ لوگ دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی دلوں میں زندہ رہتے ہیں اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
  2. حاجی حنیف

    اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی

    آخری شعر میں عمدہ اشارہ ہے
  3. حاجی حنیف

    برائے اصلاح محترم اساتذہ زبان

    دنیا بے وفا ہے ذرا دیکھ کے چل آگ کا دریا ہے ذرا دیکھ کے چل اس میں پھنسا تو جل جائے گا امتحان گاہ ہے ذرا دیکھ کے چل
  4. حاجی حنیف

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    میں نے پہلے ہی محسوس کر لیا تھا کہ فاخر صاحب چھپے رستم ہیں
  5. حاجی حنیف

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    فیصل صاحب میں آپ کی بات سے کافی حد متفق ہوں اگر ہم کسی کو اس کے کام کی وجہ سے پسند نہیں کرتے تو ہمیں دخل اندازی بھی سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے ۔ بلھے شاہ نے اپنے زمانے اور حالات کے مطابق اپنا پیغام لوگوں تک پہنچایا ہے ۔ آج کل ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم اپنے حالات کے مطابق اسلام کی ایسی تصویر پیش کریں...
  6. حاجی حنیف

    رُوداد ایک سنگھاڑے کی

    لگتا ہے دائم صاحب سنگھاڑے کو باوردی نگلنے کی کوشش کرتے رہے شکر ہے کہ وہ ایک بھلا مانس سنگھاڑا تھا جس سے آپ کو واسطہ پڑا
  7. حاجی حنیف

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    فاخر صاحب! شاعری خود بتا دیتی ہے کہ شاعر کس سمت میں جا رہا ہے ۔ بلھے شاہ کی شاعری کو شاعری ضرور ماننا پڑے گا مگر ہم ان کی پیروی کے جب قائل ہوں گے تو کام اس وقت خراب ہو گا۔ کسی بھی شاعری کو پڑھ کر اس سے شاعر کی تصویر ہمارے سامنے آنی چاہیے ، نہ کہ اس کی پوجا شروع کر دی جائے۔ مثال کے طور پر آپ کسی...
  8. حاجی حنیف

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    وحدت الوجود کی تعریف یہ ایک صوفیانہ عقیدہ ہے جس کی رو سے جو کچھ اس دنیا میں نظر آتا ہے وہ خالق حقیقی کی ہی مختلف شکلیں ہیں اور خالق حقیقی کے وجود کا ایک حصہ ہے۔ اس عقیدے کا اسلام کی اساس سے کوئی تعلق نہیں، قران و حدیث میں اس کا کوئی حوالہ نہیں ملتا اور اکثر مسلمان علما اس عقیدے کو ناپسندیدگی کی...
  9. حاجی حنیف

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    محترم فاخر صاحب یہ حدیث اپنے سامنے رکھنے سے کسی دوسری چیز یا بلھے شاہ وغیرہ کی ضرورت باقی نہیں رہتی عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي اﷲ عنهما: أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صلی الله عليه وآله وسلم خَطَبَ النَّاسَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ، فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ! إِنِّي قَدْ تَرَکْتُ فِيْکُمْ مَا إِنِ...
  10. حاجی حنیف

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    محترم افتخار رحمانی فاخر صاحب لگتا ہے کہ آپ بلھے شاہ کے بارے میں کافی مطالعہ رکھتے ہیں۔ آپ کے سوالات میں ہی جواب پوشیدہ ہے مگر آپ اپنا مقصد حاصل نہیں کر پا رہے۔ میں نے آپ کو وحدت الوجود والا جو اشارہ کیا ہے اس میں بھی آپ کا مطلوبہ جواب موجود ہے مگر آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اور بلھے شاہ کے بارے میں...
  11. حاجی حنیف

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    بلھے شاہ وحدت الوجود کے نمائندہ شاعر تھے
  12. حاجی حنیف

    کہہ مکرنیاں

    سیاسی اکھاڑہ بنانے سے بہتر ہے کہ موضوع تک محدود رہا جائے معذرت کے ساتھ
  13. حاجی حنیف

    کرشن چندر کا نظریہ انسان انہی کے الفاظ میں ’’اب وقت آگیا ہے کہ ہر ادیب کھلم کھلّا اشتراکیت کا...

    کرشن چندر کا نظریہ انسان انہی کے الفاظ میں ’’اب وقت آگیا ہے کہ ہر ادیب کھلم کھلّا اشتراکیت کا پروپیگنڈہ شروع کردے۔ کیونکہ اب ہمارے سامنے دو ہی راستے ہیں، آگے بڑھتی ہوئی رواں دواں اشتراکیت یا ساکن و جامد موت۔ ‘‘
  14. حاجی حنیف

    غزل برائے اصلاح

    ماشاء اللہ
  15. حاجی حنیف

    السلام علیکم محترم ابن سعید بھائی امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ اللہ آپ کو تادیر سلامت رکھے۔...

    السلام علیکم محترم ابن سعید بھائی امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ اللہ آپ کو تادیر سلامت رکھے۔ میں نے لائبریری سے تعاون کے بارے میں پڑھا ہے اور اب میرا دل کمپوزنگ یا پروف ریڈنگ کرنے کی بابت مجھے ترغیب دے رہا ہے۔ اس سلسلہ میں آپ کی مدد اور رہنمائی کا طالب ہوں یہ دونوں کام میں قبل ازیں...
  16. حاجی حنیف

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    کوک فریدا کوک جویں راکھا جوار جو سر سائیں نہ نویں سر سو کپ اتار
  17. حاجی حنیف

    اردو متن خواں اور اردو تقریر شناخت

    السلام علیکم ڈیجیٹل لائبریری میں پروف ریڈنگ یا کسی مناسب سلسلے میں تعاون کرنا چاہتا ہوں اس کا طریق کار کیا ہے قبل ازیں پروفیشنل پروف ریڈنگ کرتا رہا ہوں
  18. حاجی حنیف

    بارش، باراں، برکھا، مینہ پرمبنی اردو اشعار

    گوڈے گوڈے واٹر مینہ چھم چھم ون پائوں پھسلا آئی ایم گھڑم آئی گوئنگ تھا سکول پر ہو گیا ستم اوپر تھا بستہ انڈر تھے ہم
  19. حاجی حنیف

    الفاظ کی تکرار

    کتنے مفلس ہو گئے کتنے تونگر ہو گئے خاک میں جب مل گئے دونوں برابر ہو گئے ابراہیم ذوق
Top