دھوبی پاٹ
دھوبی پٹڑا یعنی جس طرح دھوبی کپڑے دھوتے ہوئے سر کے اوپر سے گھما کر پتھر یا تختے پر مارتا ہے
لغوی معنی دھوبی کا تختہ یا پتھر جس پر کپڑوں کو پٹخ کر مارتا ہے
چپراس ماری
اس کا معنی ٹھوکر مار کر یا ٹانگ اڑا کر گرانا ہے
یا کک مارنا سمجھ لیں
علی بند
اس کا سیاق و سباق بتائیں پھر معنی بتانے...