اب علم ہوا کہ تعارف کی اصلی جگہ
ہمیں است
میں حاجی محمد حنیف ضلع قصور پنجاب سے تعلق رکھتا ہوں
ٹیچنگ کے شعبہ سے ریٹائرمنٹ لے چکا ہوں
یہ فورم دلچسپ اور معلوماتی معلوم ہوتا ہے اسی لئے حاضری کی سعادت حاصل ہوئی ہے ۔
اس طرح کے فورمز کے بارے میں بہت کم آگاہی ہے ۔
بھائیوں بہنوں کے تعاون سے بڑھتا رہے...