یہ خوش خوراکی صرف جمعرات جمعہ کی حد تک ہے کیونکہ سب گھر پر ہوتےہیں ایک ساتھ ناشتہ ہوتا ہے ۔ باقی دنوں میںخشک خوراکی اسلیے ہوتی ہے کہ کون اپنے لیے زحمت کرے ۔ خالی چائے سے بھی کام چل جاتا ہے ۔
کھایا پیا کس کام آئے گا میںنے کون سے پتھر توڑنے ہیں ۔ ایک کلومیٹر تک تو پیدل چلنا نہیںہوتا ۔ اس...