السلام علیکم ،
آج سے ہم یہ نیا دھاگہ جس میں روزمرہ میں استعمال ہونے والی سبزیوں اور پھلوں کے اجزاء اور ان کی افادیت کے بارے میں تفصیلات ہوں گی ۔ میری کوشش ہوگی کہ اس لڑی میںجلد از جلد مزید موتی پروئے جائیں۔ اگر آپ بھی کچھ سبزیوں اور پھلوں کے بارے میں جانتے ہیں تو یہاں ضرور شئیر کریں ۔...