کچھہ سال پہلے روڈ ایکسیڈینٹ ہوا تھا لیکن کوئی فریکچر نہیں تھا اس لیے ڈاکٹر کے کہنے پر بھی فزیو تھیراپی نہیںکروائی تھی ۔ اب اگر زیادہ سرد علاقوں میںجائیں اور برابر کئیر نہ کروں تو الٹا پیر جو زخمی ہوا تھا اس میںشدید تکلیف ہوتی ہے ۔ بس اس سال بھی گرمی سے پریشان ہو کر ٹھنڈے شہروں کا رخکیا تھا...