انسان ہوں کبھی بے احتیاطی بھی ہو جاتی ہے۔ مگر لگتا ہے یہاں کچھ زیادہ سنجیدگی چلتی ہے۔ کسی کیلیے بھی نامناسب اور گیر اخلاقی جملہ نہیں لکھا مگر پھر بھی ایسا ہے تو معذرت کرتا ہوں۔
اگر یہاں اتنی سنجیدگی ہے تو فورمز کےباقی حصوں جن تک ابھی رسائی نہیں انکا کیا عالم ہوگا۔
اللہ بچائے۔