بہتری بہت ہوئی مادی لحاظ سے اخلاقی لحاظ سے تنزلی کا سفر جاری ہے۔ نا امیدی نہیں ہونی چاہیے مگر پہلے سمت تو درست کیجیے سفر تو بعد میں شروع ہو گا۔
یہاں تو سارے چور ڈاکو لٹیرے بیٹھے ہیں۔ تبدیلی کہاں سے لاؤ گے۔
اچھا بندا لانے کو تو تیار نہیں ۔ اس نظام سے نجات کو بھی تیار نہیں تبدیلی آسمان سے اترے گی۔