نتائج تلاش

  1. غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    ہماری بھی حاجری ہوگئی ۔
  2. غ

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    دال حاضر ہے۔
  3. غ

    جان گربریک اور استاد فتح علی خان راگا 1

    جادو تو ہمارے معشرے میں گلی گلی ہورہا ہے سر چڑھ نہ بولے تو کیا ہو۔
  4. غ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    مرنے بعد پچھتانے کا فائدہ
  5. غ

    اردو محفل کا سکول (5)

    پہلےوالےحساب کا کیا بنے گا۔ اسکو کہاں سے دھونڈیں گے؟
  6. غ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    ذخموں اپنے پر نمک پاشی خود ہی کرتا ہے۔
  7. غ

    ٹیبل لیس ڈیزائن : ایک انٹرویو

    باتیں تو کام کی ہیں مگر انکے لیے جنکا شعبہ ہے۔ہمارے پلے کچھ نہیں پیا۔
  8. غ

    اردو محفل کا سکول (5)

    اب حاضری پرسنٹیج کیسے بنے گی۔؟ نیز شامت تو مانیٹر کی آئیگی۔
  9. غ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    درود و سلام ملا کر پڑھا کریں۔ اللہم صلی علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم۔
  10. غ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    وہ کیا گیا پی پی کاگھر اجاڑ گیا
  11. غ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    دونوں ملجل کر ہی یہ کام کریں گے تبھی نتیجہ نکلے گا۔
  12. غ

    اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ کی جھلکیاں

    آپ کے کام پر مبارکباد مگر سکرین شاٹس نظر نہیں آرہے کیا وجہ ہے؟ بھائی یہ تو نہیں کھلتا اس لیے اردو ایڈیٹر بک مارکلٹ کی بھی وضاحت فرما دیں۔
  13. غ

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    آپکی لائبریری لنک میں ظحاوی کو تحاوی لکھا ہوا ہے اسکو درست کر دیں۔
  14. غ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کایسبھی کو بھگا رہے ہیں آہستہ آہستہ ۔ آج موقع ملا تو آپ نے ڈرانا شروع کر دیا ۔ آگے آگے دیکھیے ہوتاہے کیا۔
  15. غ

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    آپ سمجھاتے جائں گے ہم سمجھتے جائیں گے۔ بس تھوڑا درگزر سے کام لینا۔
  16. غ

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 51ویں قسط۔

    آپکی طرح فارغ تو نہیں بیٹھے سارے اتنی بھی کیا جلدی ہے۔ صبر بھی کر لیا کریں۔
  17. غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    پتہ نہیں کیوں یہاں چھٹی والے دن بھی سرگرمیکم نظر آتی ہے۔ ویسے چند دن سردی تو ہوگی اسکے بعد موسم کھل جائیگا۔ پھر گرمی بھی اپنے رنگ دکھائے گی۔
  18. غ

    فونٹ القلم مکی فونٹ نسخہ 1.1.0

    اردو کے خدمت گزاروں کو اللہ تعالی مزید بہتری کی ہمت دے۔
  19. غ

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    رلا ملا ک لگ ریا ہے۔ اس واسطے جیویں چلدی چلائی جا۔
  20. غ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    اوپر سے گیس کی بھی لمبی چھٹی ۔شہریوں کی موجیں ۔ نہ گھر میں روٹی نہ تندور سے ۔ جمہوریت زندہ باد
Top