نتائج تلاش

  1. ش

    مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

    سالگرہ اور شادی دونوں کی بہت بہت مبارک ہو آپ کو قیصرانی
  2. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہم نے کسی بستی میں نبی بھیجا ہو اور اس بستی کے لوگوں کو پہلے تنگی اور سختی میں مبتلا نہ کیا ہو ، اس خیال سے کہ شادی وہ عاجزی پر اتر اییں ۔ پھر ہم نے ان کی بدحالی کو خوش حالی سے بدل دیا یہیاں تک کہ خوب پھلے پھولے اور کہنے لگے کہ ،،، ہمارے اسلاف پر بھی اچھے اور برے دن اتے ہی...
  3. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    اور مدین کی طرف ہم نے ان کے بھای شعیب کو بھیجا۔ اس نے کہا ،،، اے برادرن قوم اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمھارا کوی خدا نہین ہے۔ تمھارے پاس تمھارے رب کی صاف رہنمای اگی ہے، لہذا وزن اور پیمانے پورے کرو، لوگوں کو ان کی چیزوں میں گھاٹا نہ دو، اور زمیں میں فساد برپا نہ کرو جب کہ اس کی اصلاح ہوچکی ہے...
  4. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    اور ثمود کی طرف ہم نے ان کے بھای صالح کو بھیجیا ، اس نے کہا ، اے برادران قوم اللہ کی بندگی کرو اس کے سوا تمھارا کوی خدا نہیں ہے۔ تمھارے پاس تمھارے رب کی کبھلی دلیل اگی ہے ۔ یہ اللہ کی اونٹنی تمھارے لیے ایک نشانی کے طور پر ہے۔ لہذا اسے چھوڑ دو کہ خدا کی زمین میں چرتی پھرے۔ اس کو کسی برے ارادے سے...
  5. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    اور عاد کی طرف ہم نے ان کے بھای ہود کو بھیجا ،، اس نےکہا ، اے برادران قوم ، اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمھار کوی خدا نہیں ہے ، پھر کیا غلط روی سے پرہیز نہ کروگے ؟ اس کی قوم کے سرداروں نے جو اس کی بات ماننے سے س انکار کررہے تھے ، جواب میں کہا ،،، ہم تو تمھیں بے عقلی میں مبتلا سمجھتے ہیں اور...
  6. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    درحقیقت تمھارا رب اللہ ہی ہے جس نے اسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا۔ پھر اپنے تخت سلطنت پر جلوہ فرماہوا۔ جو رات کو دن پر ڈھانک دیتا ہے اور پھر دن رات کے پیچھے دوڑا چلا اتا ہے ۔ جن نے سورج اور چاند اور تارے پیدا کیے۔ سب اس کے فرمان کے تابع ہیں۔ خبردار رہو۔ اسی کی خلق ہے اسی کا امر ہے۔ بڑا...
  7. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا اس نے کہا ، اے بردران قوم اللہ کی بندگی کرو، اس کے سوا تمھارا کوی خدا نہیں ہے ۔ میں تمھارے حق میں ایک ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ ۔ اس کی قوم کے سرداروں نے جواب دیا۔۔ ہم کوتو یہ نظر اتا ہے کہ تم صریح گمراہی میں مبتلا ہو۔۔ نح نے کہا۔ اے برادران قوم مٰں کسی...
  8. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    درحقیقت تمھارا رب اللہ ہی ہے جس نے اسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا۔ پھر اپنے تخت سلطنت پر جلوہ فرماہوا۔ جو رات کو دن پر ڈھانک دیتا ہے اور پھر دن رات کے پیچھے دوڑا چلا اتا ہے ۔ جن نے سورج اور چاند اور تارے پیدا کیے۔ سب اس کے فرمان کے تابع ہیں۔ خبردار رہو۔ اسی کی خلق ہے اسی کا امر ہے۔ بڑا...
  9. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    ، پھر یہ اعراف کے لوگ دوزخ کی چند بڑی بڑی شخصیتوں کو ان کی علامتوں سے پہچان کر پکاریں گے کہ دیکھ لیا تم نےاج نہ تمھارے جتھے تمھارے کسی کام اے اور نہ وہ ساز وسامان جن کو تم بڑی چیز سمھتے تھے ۔ اور کیا یہ اہل جنت وہی لوگ نہیں ہیں کن کے متعلق تم قسمیں کھا کھا کر کہتے تھے کہ ان کو تو خدا اپنی رحمت...
  10. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    یقین جانو، جن لوگوں نے ہماری ایات کو جھٹلایا ہے ان کے مقابلے میں سرکشی کی ہے ان کے لیے اسمان کے دروازے ہرگز نہ کھولے جاییں گے۔ ان کا جنت میں جانا اتنا ہی ناممکن ہے جتنا سوی کے ناکے سے اونٹ کا گزرنا۔ مجرموں کو ہمارے ہاں ایساہی بدلہ ملا کرتا ہے ۔ ان کے لیے تو جہنم کا بچھونا ہوگا اور جہنم کا ہی...
  11. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    اے محمد ان سے کہو کس نے اللہ کی اس زینت کو حرام کردیا جسے اللہ نے اپنے بندوں کے لیے نکالا تھا اور کس نے خدا کی بخشی ہوٰی پاک چیزوں ممنوع کردیں(22) ، کہو یہ ساری چیزیں دنیا کی زندگی میں بھی ایمان لانے والوں کے لیے ہیں اور قیامت کے روز تو خالصتہ انہی کے لیے ہوں گی(23) ۔ اس طرح ہم اپنی باتیں صاف...
  12. ش

    مبارکباد نوید ملک کی ترقی

    کیا کیا مٹھائی کس سلسلے میں ، ،،، اپ ماہر بن گئے ہیں‌ تو اس کا کچھ کریڈیٹ تو مجھے جاتا ہے نا، اس لیے پارٹی تو لینی ہی ہے ہم نے :lol:
  13. ش

    کوں آن لائن ہے؟

    قیصرانی کی غیر موجودگی کے بارے میں‌ احتجاج،،، کیا ہوا قیصرانی کو
  14. ش

    کوں آن لائن ہے؟

    لسٹ‌ میں‌ نظر نہیں‌ آرہے تھے اس لیے ثبوت مانگا تھا :roll:
  15. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا

    سردی کا نہیں‌پوچھا ،، محفل کا پوچھا تھا نوید
  16. ش

    مبارکباد نوید ملک کی ترقی

    ایک سوال آیا ذہن میں‌ نوید،،،، کس چیز کے ماہر ہوگئے ہیں‌ آپ :?:
  17. ش

    مبارکباد نوید ملک کی ترقی

    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ نوید ،، اپ ماہر بن گئے ہیں‌ اور کوئی پارٹی نہیں دی ،، یہ تو اچھی بات نہیں ہے نا،،، مبارک باد پارٹی پر ملے گی :lol:
  18. ش

    کوں آن لائن ہے؟

    کہاں‌ہیں‌ آپ نوید،، اپنی موجودگی کا ثبوت پیش کریں :?:
  19. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا

    شکریہ نوید،،، بس کچھ مصروفیات رہیں‌اور پھر جب میرے پاس وقت ہوتا ہے تب اردو محفل پر کوئی ہوتا ہی نہیں ، کس سے بات کی جائے اور سنائیں کیا چل رہا ہے یہاں پر
  20. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اسلام وعلیکم سب کو، ،، کیسے ہیں‌سب لوگ، ،، کافی زیادہ تبدیلیاں آگئی ہیں‌اردو محفل پر
Top