نتائج تلاش

  1. ش

    خوبصورت نظمیں

    سائیاں ہر سو درد بہت موسم موسم سرد بہت راستہ راستہ گرد بہت چہرہ چہرہ زردبہت اور ستم ڈھانے کی خاطر تیرا اک اک فرد بہت سائیاں تیرے شہر بہت گلی گلی میں زہر بہت خوف زدہ ہے دہر بہت اس پر تیرا قہر بہت کالی راتیں اتنی کیوں ہم کو ایک ہی پہر بہت سائیاں دل مجبور بہت روح بھی چور و چور...
  2. ش

    موڈ‌ خراب ہے !!!

    بہت خوب ظفر،،، یہ تو ہوئی موڈ کی تعریف ،، موڈ کی اقسام اور اس کی وجوہات کیا ہوسکتی ہیں
  3. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    جی اعجاز جی ، اگر اس کو دیکھ کر بتادیں کہ ایسے ہی ٹھیک ہے یا کچھ تبدیلی کرنی ہے ،،،،،اب پھر اعجاز جی :)
  4. ش

    خوبصورت نظمیں

    بہت خوبصورت نظم ہے
  5. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    بہت حیرت کی بات ہے تب سے کوئی نہیں‌ آیا ،، اب اعجاز جی ،،، تاکہ وہ میرے سوال پڑھ سکیں
  6. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    اسلام و علیکم ،،، قیصرانی اور اعجاز جی ، یہاں ہی لکھ رہی ہوں کہ یہاں آپ لوگ آتے رہتے ہیں ۔۔۔ کچھ پوسٹ کیا ہے میں نے تفہیم القران کے سلسلے میں ، چیک کریں‌اور بتائیں کہ ایسے ہی لکھنا ہے یا کچھ تبدیلی کرنی ہے،،ترجمہ میں جہاں نمبرز لکھے ہیں جیسے (1) ان کی تفسیر بیان کی ہے مولانا نے تو ، مجھے یہی...
  7. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    ترجمہ شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے ا ،ل ، م ، ص۔ یہ ایک کتاب ہے جو تمھاری طرف نازل کی گئی ہے(1)، پس اے محمد، تمھارے دل میں‌اس سے کوئی جھجک نہ ہو(2)۔ اس کے اتارنے کی غرض یہ ہے کہ تم اس کے ذریعہ سے (منکرین کو) ڈراؤ اور ایمان لانے والے لوگوں کو یاد دہانی ہو(3)۔ لوگو...
  8. ش

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    قیصرانی ، ثوبت کی ترکیب بتائیں پلیز
  9. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    سورہ الا عراف،،،،سورہ نمبر7 الاعراف نام اس سورہ کا نام اعراف اس لیے رکھا گیا ہے کہ اس کی ایات، 46۔47 میں اعراف اور اصحاب کا ذکر ایا ہے۔ گویا اسے ' سورہ اعراف' کہنے کا مطلب یہ ہے کہ' وہ سورہ جس میں اعراف کا ذکر ہے' زمانہ نزول اس کے مضامین پر غور کرنے سے بین...
  10. ش

    خوبصورت نظمیں

    یہ نظم میری پسندیدہ نظموں میں سے ایک ہے سائیاں میرے اچھے سائیاں سائیاں ذات ادھوری ہے سائیاں بات ادھوری ہے سائیاں رات ادھوری ہے سائیاں مات ادھوری ہے دشمن چوکنا ہے لیکن سائیاں گھات ادھوری ہے سائیاں تیرے گاون میں دکھ کی سیاہ فضاون مین نامانوس ہواون میں لوگوں اور بلاوں مین قید ہوے...
  11. ش

    "میری پسند"

    ہم دشت تھے کہ دریا، ہم زہر تھے کہ امرت ناحق تھا زعم ہمکو، جب وہ نہیں تھا پیاسا
  12. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    ہم سب خبر رکھتے ہیں
  13. ش

    "میری پسند"

    دشت میں پیاس بُجھاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوئے ہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا ہم ترے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں کس طرح لوگ چلے جاتے ہیں اُٹھ کر چُپ چاپ ہم تو یہ دھیان میں...
  14. ش

    مبارکباد شائستہ محسن بن گئیں

    شکریہ سب کا ، لیکن کچھ سمجھ نہیں آئی بات مجھے ، محسن بننا :?:
  15. ش

    اب کس کو جانا ہے

    میں‌ بھی جارہی ہوں ،، پھر ملیں‌گے اگر زندگی رہی تو۔۔۔ اللہ نگہبان سب کا
  16. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    آپ اپنے عمل اور کردار سے ان شکوک کو دور کرسکتے ہیں اس لیے اداس نہ ہوں ۔۔ویسے بھی اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں
  17. ش

    مبارکباد Shaista بطور لائبریری رکن

    قیصرانی مجھے لگتا ہے آپ پھر بھول گئے ہیں ، کچھ معلومات یہاں‌پر پوسٹ کرنے کو کہا تھا میں نے،، مہربانی ہوگی
  18. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ قیصرانی ،، آپ نے تو کچھ نہیں کیا تھا قیصرانی تو آپ کیوں شرمندہ ہوئے
Top