نتائج تلاش

  1. ع

    افغانوں کی تاریخ کے ماہرین سے ایک استفسار

    مجھے سید جمال الدین افغانی ؒ کی ایک کتاب جو افغانوں کی تاریخ کے بارے میں انہوں نے لکھی ہے اور اس کا نام: تتمۃ البیان فی تاریخ الافغان ہے ۔ جسے یہاں پر بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس کا اردو یا انگریزی ترجمہ کسی کے علم میں ہے تو وہ نشاندہی کرے ۔ مترجم اور ناشر کانام ۔ مجھے...
  2. ع

    سال کے اختتامی دنوں میں تہران کا بازار

    جزاک اللہ حسان خان ! گھر بیٹھے ایران کی سیر کرادی آپ نے ۔ ڈسکاؤنٹ کے لیے نیا لفظ تخفیف ان تصاویر میں نظر آیا ۔ یہ بھی اچھی اصطلاح ہے۔ میرے خیال میں اردو میں رعایت، کٹوتی وغیرہ ہمارے ہاں مستعمل ہیں۔
  3. ع

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    ذیل کے لنک پر موجود کتابیں اگر سکین کرکے یا کتابستان پر مہیا ک کی جاسکیں تو اردو گرامر کے موضوع پر ایک معتد بہ ذخیرہ یکجا مل سکے گا کتب : اُردو گرامر
  4. ع

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت خوب ۔ ماشاء اللہ اپنے الفاظ (پاک و بھارت کی اردو کی کمیاب موضوعاتی کتابیں) کا خیال رکھیں۔ ہر الم غلم شامل نہ کریں کیونکہ اس کے لیے دوسری ویب سائٹس موجود ہیں ۔ اللہ تعالی ہمت اور توفیق سے نوازے۔
  5. ع

    امام فخر الدین رازی کی تفسیر کبیر ترجمہ اردو

    ترجمہ تفسیر کبیر امام فخرالدین رازیؒ (ولادت ۵۴۴ھ وفات ۶۰۶ھ) کی تفسیر کبیر کی اہمیت سے اہلِ علم واقف ہیں، موصوف چھٹی صدی ہجری کے عالم ہیں، ان پر معقولات کا غلبہ تھا، تفسیر میں بھی وہی رنگ ہے، ان کی کنیت ابوعبداللہ اور نام محمد ہے، ان کے والد مرحوم ضیاء الدین عمر خطیب سے معروف تھے، وہ بھی...
  6. ع

    مراکش کی ایک نایاب تاریخی تصویر

    وہ بھی بقول شخصے "محض پراپیگنڈہ ہے اسلامی تنظیموں کا"
  7. ع

    مراکش کی ایک نایاب تاریخی تصویر

    پھر مقبوضہ کشمیر (ہندوستانی) میں پاکستانی پرچم کیوں لہرائے جاتے ہیں؟
  8. ع

    ايک اور امريکی منصوبہ

    پشتو کی ایک کہاوت ہے، ان سب کے بدلے اپنے پرانے محسن امریکا کی نذر کرتا ہوں: " خیر دِ پہ خیر شہ خو سپی دِ رانہ کورے کا "
  9. ع

    اگر ریحام خان صرف اینکر رہتی۔۔

    اخلاقیات سے عاری ذرائعِ ابلاغ کو
  10. ع

    محفل کے ایک ساتھی سے ملاقات

    کیا حسیب بھائی اس کی تصاویر شئیر نہیں کریں گے ہمارے لیے؟؟؟؟
  11. ع

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    خوب ! ہا ہا ہا ہا ہا
  12. ع

    نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

    اس کا علم نہیں البتہ پہلی مرتبہ ان دو اشعار کو اپنے ایک دوست کے ٹائم لائن پر شئیر یکھا ہے۔
  13. ع

    ورڈ یا کسی بھی ٹیکسٹ فائل کو جملوں میں کیسے توڑا جاتا ہے؟

    ماشاء اللہ اردو کے لیے بھی کافی حد تک کار آمد ہے : جزاک اللہ اسد بھائی
  14. ع

    نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

    ہوئی شادی تو پاؤں میں پڑی ہیں اتنی زنجیریں کبھی بیگم کے نخرے ہیں، کبھی بیگم کی تقریریں سمجھ آنے لگی اقبال کے مصرعوں کی تفسیریں نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں ۔۔۔۔۔۔۔
  15. ع

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ برطانوی وزرا اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ ہومیوپیتھی کو علاج کے ان طریقوں کی فہرست میں ڈال دیا جائے جن پر پابندی ہے۔ ہومیوپیتھی متازع طریقۂ علاج ہے اور یہ ’علاج بالمثل‘ کے اصول پر قائم ہے، تاہم اس کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس میں مریضوں کو بےکار میٹھی گولیاں دی جاتی...
  16. ع

    امريکہ، اسلام اور مسلمان

    چچا جان ! غور کیجیے اپنی بات پر ! میں کن لوگوں کا طرف دار ہوں ؟ میں امریکا کے خلاف لڑنے والوں کی بات نہیں کررہا ، میں صرف ان لوگوں (بچوں، بوڑھوں اور عورتوںوغیرہ ) کی بات کر رہاہوں جو امریکا کی دہشت گردی کا شکار ہوئے وہ کیسے ظالمان ہوسکتے ہیں اور کیسے ملزمان ہوسکتے ہیں ، کیسے قاتل اور زانی...
  17. ع

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید محترمہ! میں تو چلا پولیس اسٹیشن اور آپ سب محفل والے جو چاہیں کریں۔
  18. ع

    تعارف كچھ طاہر نذیر کے بارے میں

    محترم طاہر نذیر صاحب اردو محفل پر خوش آمدید کس پرائیویٹ ادارے میں اور کیا لکھت پڑھت جاری ہے ؟
Top