اگر معاملہ صرف پاکستانی فوجیوں کی مدد تک محدود ہوتا تو امریکا بہادر کی جے پکارتے لیکن امریکا ایک طرف پاکستانی فوجیوں کی مدد کر رہا ہے اور دوسری جانب پاکستانی اور افغانی مسلمانوں پر آگ بھی برسا رہا ہے جسے بعد ازاں کبھی کبھار فرینڈلی فائرنگ بھی قرار دیا جاتا ہے جبکہ بیشتر حالات میں اس کی بھی ضرورت...
صرف افطاری کرانا کافی نہیں افطار اور رمضان کے موقع پر شہری آبادیوں کو فضائی حملوں کی مہمان نوازی سے بھی امریکا بہادر کو گریز کرنا چاہیے یہ امریکا بہادر کے چہرہ مبارک پر ایک شرمناک داغ ہے۔
یہ درست ہے اور اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہوگا کہ عربی اور فارسی سے ہمارا رشتہ منقطع نہیں ہوگا۔
اس کے لیے ایک اصطلاح "درپردہ" استعمال کی جاسکتی ہے جو اگر چہ عام نہیں ہے لیکن مناسب ہے۔
پراکسی وار = درپردہ جنگ
غالبا سندھ کے ایک فقیہ عالم نے ذبح و شکار کے نام سے ایک کتاب لکھی ہے جو شاید فارسی میں تھی اور اب اردو میں اس کا ترجمہ کیا گیا ہے ۔
اس میں پرندوں، درندوں، گھریلو، جنگلی اور سمندری مخلوق کے نام ذکر کے چاروں فقہی مذاہب کے حوالہ سے ان کے حرام و حلال اور مکروہ کا تعین کیا گیا ہے ۔
کچھ عرصہ پہلے ایک اردو ویب فورم جس پر رومن اردو کا زیادہ استعمال نظر آیا تھا وہ اردو پیجز ہے لیکن تصویری اردو کی بھرمار بھی موجود تھی اور متن والی اردو بھی خال خال دیکھنے میں آئی۔
A grammar of botany
containing an explanation of the system of Linnaeus, and the terms of botany, with botanical exercises, for the use of schools and students : illustrated by forty-five engravings : multum in parvo