نتائج تلاش

  1. گوہر

    آ کو پریشر ایک کرشماتی علاج ۔ نہ دوا کھانے کی ضرورت نہ بد اثرات کا خطرہ

    تحریر و تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com بیماری ایک ایسی کیفیت کا نا م ہے جو کہ قدرت کے قوانین صحت کو توڑنے کا نتیجہ میں حاصل ہوتی ہے، جسکے باعث انسانی اعضاء اپنا متناسب اور معتدل عمل تبدیل کر کے سست روی یا عجلت کا شکار ہو جاتے ہیں اور انسان اپنے آپ کو ایک نئی اور تکلیف دہ حالت میں...
  2. گوہر

    فیس بک یا اسلامی چہرہ؟ islamicface OR facebook

    شکریہ آپکے دلجوئی کرنے کا۔ مجھے ایک عدد اچھا سا ویب ڈیزائنر چاہئے جو کہ میرے پراجیکٹ پر کام کر سکے اسکے علاوہ اگ کوئی ویب ڈولپر بھی مل جائے تو میرے لئے سارا کام آسان ہو جائے گا ۔ باقی بجٹ کا تخمینہ اسکے بعد ہی لگایا جا سکتا ہے ۔ رابطہ mrgohar@yahoo.com
  3. گوہر

    وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل کے ساتھ ایک دن

    تحریر : محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com انسانیت کا دشمن صرف وہی نہیں جو کسی دوسرے کا حق مارتا ہے بلکہ ہر وہ فرد بھی اس زمرے میں آتا ہے جو اپنے مفاد کو دوسروں پر ترجیح دے ۔ اگر ایک طرف مافیا نے لوگوں کا سکون غارت کیا ہوا ہے تو دوسری طرف انصاف کی خاطر در در کی ٹھوکریں بھی کھانی پڑتی ہیں ۔ سائل...
  4. گوہر

    فیس بک یا اسلامی چہرہ؟ islamicface OR facebook

    تحریر: محمد الطاف گوہر فیس بک نے اگر ایک طرف عالم گیری حیثیت بنا لی ہے تو دوسری طرف اسکے خدوخال قطعی طور پر اسلامی نہیں یعنی آپکے ذاتی نوعیت کے روابط جنکو آپ صرف آ پنی ذات تک محدود رکھنا چاہتے ہیں ؛ نہ صرف فیس بک کے شوروم کا حصہ بن کر دوسروں کے لیے ایک دعوت نظارہ بن جاتے ہیں بلکہ فیس بک انکو...
  5. گوہر

    راز جو آشکار ہونے کو ہے ۔ مائنڈ سائنس اور لذت آشنائی

    تحریروتحقیق:محمدالطاف گوہر راز جو از لوں سے پنہاں رہا اور ہر دور کے دانشور اسکی تلاش میں سر گرداں رہے مگر اس کی حقیقت سے پردہ اٹھانے والے بہت کم لوگ ہوئے۔ وہ راز اگر کسی دنیا کے متلاشی نے حاصل کیا تو اس کو دفن کر گیا ، کسی نے اس کی حرص کی اور کوئی اس پر طاقت سے غلبہ پانے کا خواہشمند رہا اور وہ...
  6. گوہر

    مائنس ون نہ مائنس ٹو بلکہ پلس تھری - سیاست میں انقلابی ردوبدل کےآثار

    تحریر: محمد الطاف گوہر اگر ایک طرف پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی سعودی عرب میں آمد کی خبر ہے تو دوسری طرف اس کے ساتھ یہ خبر بھی ہے کہ پاکستان کے وزیرِ داخلہ رحمٰن ملک بھی جدہ میں ہیں۔ ان کی موجودگی اور سعودی عرب میں آمد پر ان کے خیرمقدم کے انداز نے ان کی آمد کو زیادہ اہم بنا دیا ہے۔...
  7. گوہر

    فیس بک ۔ سماجی اور کاروباری روابط کا عالمگیر ذریعہ

    شکریہ آپکی ہر بات سر آنکھوں پر، میرا کمپیوٹر سے ناطہ اس وقت جوڑا تھا جب IBM نے پہلا PC, XT متعارف کروایا جبکہ یہ Apple Mac کا دورتھا، غلط معلومات اور دغابازی تو انہی دنوں شروع ہوگئی جب IBM- Compatible اور Windows کا سلسلہ شروع ہوا تھا، کیونکہ ونڈوز دارصل ایپل کمیوٹر کے نظام کی کاپی ہے جبکہ...
  8. گوہر

    فیس بک ۔ سماجی اور کاروباری روابط کا عالمگیر ذریعہ

    شکریہ ، ہم تحقیق کرنے والے لوگ صرف ویب سائٹس کی باتوں پے نہیں جاتے۔۔۔ آپکے علم میں اضافے کیلئے ایک تیکنکی معلومات لکھ رہا ہوں whois Domain name: FACEBOOK.COM Administrative Contact: Admin, Domain domain@facebook.com 1601 S. California Ave Palo Alto, CA 94304 US...
  9. گوہر

    فیس بک ۔ سماجی اور کاروباری روابط کا عالمگیر ذریعہ

    تحریر: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com گوگل ، یاہو سرچ انجن کے بعد فیس بک دنیا کی تیسرے نمبر پر استعمال ہونے والی ایک عالمگیر حیثیت کی حامل ویب سائٹ ہے جو کہ سماجی روابط کی بنیاد پر قائم ہے اور آپ یہاں اپنا ذاتی صفحہ بغیر کسی اخراجات کے حاصل کر سکتے ہیں جبکہ اس کے علاوہ آپ اپنے کاروبار کا...
  10. گوہر

    ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج

    آپکا خدمت گار http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=24594
  11. گوہر

    ہربیماری سے نپٹنے کی فوری انتہائی آسان ترکیب ۔ سر درد ، بے خوابی کا فوری علاج

    تحریرو تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com کسی بھی تکلیف سے نپٹنے کیلئے سب سے پہلے آپکا حواس میں رہنا انتہائی ضروری ھے۔ سر درد ، بے خوابی ، اعصابی جوش، اعصابی بے چینی، ڈپریشن، بے جاخوف ، بد ہضمی وغیرہ وغیرہ ایسی امراض ہیں جو ہنگامی بنیادوں ہر وارد ہورتی ہیں اور ان سے ہنگامی طریق سے نپٹا...
  12. گوہر

    سوچنے کاایک نیاانداز۔ حیرت انگیز چند لمحات میں زندگی تبدیل --الٹرامائنڈ

    سوچنے کا ایک نیا انداز تحریرو تحقیق: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com اپنی بصیرت کو اجاگر کیجئے اپنے اندر دیکھئے اور اپنے اندر جھانکے ۔ اپنی زندگی کا اصل مقصد تلاش کریں اور زندگی کے تمام مراحل پہ اچھے فیصلوں کا تعین کریں۔نہ صرف انتہائی اعلی صحت کوmaintain رکھیں بلکہ بحال و درست رکھیں۔ اپنی...
  13. گوہر

    آخر مونا لیزا بول پڑی

    تحریر: محمد الطاف گوہر mrgohar@yahoo.com چند روز قبل ایک دوست کے دفتر میں کچھ ادبی شخصیات کی نشست میں شامل ہونے کا موقع ملا۔ شر یکِ گفتگو حضرات میں زیادہ تر افراد ماضی کی شخصیات تھیں اور گرما گرم بحث جاری تھی، گفتگو کا موضوع بھی دلچسپ معلوم ہو رہا تھا لہذا میں نے بھی شُمولیت اختیار کر لی۔ ایک...
  14. گوہر

    محبت، رقص اور عبادت - لذت آشنائی

    تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر خیر اگر ایک سانس لیتی ہے تو شر(Evil) ایک سانس چھوڑتا ہے ، جبکہ انکا جنگ و جدل ازل سے جاری ہے البتہ لمحے انکے درمیاں اٹکے ہوئے رہتے ہیں، مگر زندگی کے متوازی اور کندھے سے کندھا ملائے کبھی خیر کے دامن میں پناہ لیتے ہیں تو کبھی شر کے، لمحوں کو اپنا سفر جاری رکھنے کیلئے...
  15. گوہر

    لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں- 2

    تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر لذت آشنائی قسط نمبر 3 اس خطہءزمین پہ ہم روزانہ اپنی اپنی ذمہ داریوں کا بوجھ لادے ہوے صبح کو آتے ہیں ، دن گزارتے ہیں اور رات کو واپس چلے جاتے ہیں کہاں سے آتے ہیں اور کہاں چلے جاتے ہیں؟ کتنی عجیب بات ہے کہ ایک مختصر سے لمحے کو...
  16. گوہر

    لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں-1

    تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر تجسس انسانی فطرت کا خاصہ رہا ہے اور اس کے بل بوتے پر انسانی ذہن نے مختلف ادوار میں جو کار ہائے نمایاں انجام دیئے ہیں ان کو دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اسکے باعث امکانات کے اسرار کھلتے ہیں اور انسانی سوچ کو بلند فضاؤں میں پرواز کی لذت حاصل ہوتی ہے۔ اب جبکہ شعوری...
  17. گوہر

    تعارف لذت آشنائی- ایک تعارف

    لذت آشنائی کا یہ سلسلہ تو میرے بچپن کا ساتھی ہے، جہاں میں نے زندگی کے خوبصورت لمحو ں کو قید کیا ہوا ہے مگر اسکو لکھنے کا باقاعدہ سلسلہ گذشتہ برس 2008 ماہ رمضان المبارک میں پہلے پہل صرف پرسنل ڈائری کی شکل میں شروع کیا ،اس سوچ کے مد نظر کہ اگر کوئی پھل درخت پہ لگا پک جائے تو اسے اتار...
  18. گوہر

    لذت آشنائی

    تحریروتحقیق: محمد الطاف گوہر آنکھوں میں چھپا ہوا انتظاراور یاسیت کا عالم، لگتا ہے زندگی یہاں سے سسکتی ہوئی گزر رہی ہے۔مکمل سکوت اور ہو کا عالم ہے، جیسے پت جھڑ کے موسم میں کچھ باقی ماندہ پتے ہلکی سی ہوا چلے تو اپنا دامن شاخوں میں چھپا لیتے ہیں کہ شاید پھر بہار آئے اور پھر سے ہرے بھرے ہو جائیں ،...
  19. گوہر

    رمضان مبارک

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ۔ Ramadan Mubarak to All Muslims of the World , this is a global life and we are not...
  20. گوہر

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    تحریر: محمد الطاف گوہر میڈیا کے اس دور میں ہر بات ممکن ہے کیونکہ جس بات کو اس میڈیا پہ پزیرائی مل جائے وہ عوامی حلقوں میں کسی بھی نئی بحث کے آغاز کا باعث ہے ، مگر یہ بات بھی روز روشن کیطرح عیاں ہے کہ پاکستان میں عوام کا سیاست کی سہ رخی پالیسی کے باعث اعتبار اٹھ چکا ہے اور عدم دلچسپی کا اظہار...
Top