بہت خوب خاور بھائی !
لیکن آپ کس کے چاہنے والوں سے معذرت کر رہے ہیں؟
بش یا مشرف کے ؟ دونوں ہی دجالی آلہ کار ہیں اور کوئی مسلمان کسی دجال کا چاہنے والا کیسے ہو سکتا ہے ؟
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرما کر انہیںجوارِ رحمت میںجگہ دے اور انکے لواحقین کو امریکن سمیت صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین (ص)
ہمارے علم نے بخشی ہے ہم کو آگاہی
یہ کائنات ہے کیا اس زمیں پہ سب کیا ہے
مگر بس اپنے ہی بارے میں کچھ نہیں معلوم
مروڑ کل سے جو معدے میں ہے سبب کیا ہے؟
(اطہر شاہ جیدی)