نتائج تلاش

  1. برادر

    بیت بازی

    یہیں نہ ڈوبنے والے کو ڈھونڈتے رہنا وہ اس بھنور میں جو ڈوبا تو دور نکلے گا
  2. برادر

    جو قلب کو گرما دے

    یا رب دلِ جیدی کو وہ زندہ تمنا دے اس خواب کے پیاسے کو تعبیر کا دریا دے اس بار مکاں بدلوں تو کچھ ایسی پڑوسن دے “جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے“ (اطہر شاہ جیدی)
  3. برادر

    عنایت علی خان عنایت

    ذرا یہ ورلڈ کپ ہولےتواسکےبعددیکھیں گے ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے زباں پر جب مریض ہجر فریادِ دلی لایا وفورِ غم سے یوں تڑپا عناصر کو ترس آیا زمیں سے آہ اٹھی اور فلک نے خون برسایا اثر تو ڈاکٹر صاب پر بھی ہوا لیکن فرمایا ذرایہ ورلڈ کپ ہولے تو اس کے بعد دیکھیں گے مجھے...
  4. برادر

    کھٹی میٹھی غزل

    شکریہ دوست صاحب !! :)
  5. برادر

    کھٹی میٹھی غزل

    ہماری اردو کی سائٹ پر نعیم رضا نامی شاعر کی غزل ہے۔ لنک یہ ہے http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=1101&postdays=0&postorder=asc&start=75
  6. برادر

    بیت بازی

    یہی بہت ہےکھڑےدیکھتےہوساحل سے سفینہ ڈوب رہا ہے تو کوئی بات نہیں
  7. برادر

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    نوید بھائی میرا خیال ہے آپ کو ڈ سے یا ڈ کی عدم دستیابی کی صورت میں اگلے حرف تہجی ذ سے شعر دینا تھا یہ حروف تہجی کے مطابق بیت بازی ہے
  8. برادر

    طاہر القادری مدرسہ وغیرہ

    میں نے تو آج تک انکے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں سنی۔ اور پچھلے دنوں اخبار میں پڑھا تھا کہ انکا “مدرسہ“ منہاج انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طور پر حکومت پنجاب نے چارٹر کر لیا ہے اور اب اسکی ڈگری پنجاب یونیورسٹی کےطرح منظورشدہ ہو گئی ہے۔ اگر وہ قبضہ گروپ ہوتے تو حکومت پنجاب پہلے ان سے اراضی خالی کرواتی...
  9. برادر

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں اک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں
  10. برادر

    بیت بازی

    الفت کی نئی منزل کو چلا تو ڈال کے بانہیں بانہوں میں دل توڑنے والے دیکھ کے چل ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں
  11. برادر

    کھٹی میٹھی غزل

    ایک کھٹی میٹھی غزل مشینی دور ہے اب تو زمانے رنگ بدلتے ہیں جواں جاتے ہیں مسجدکوتو بابے فلرٹ کرتے ہیں نہیں مانا جو شادی پر میری محبوبہ کا ا بّا ٹکٹ لے کر مجھے بولی چلو اب بھاگ چلتے ہیں کنوارے رہ کے پچھتانے سے اچھا ہے میرے یارو کہ اک شوہر سا کہلا کے سدا پھر ہاتھ ملتے ہیں بڑے...
  12. برادر

    فری شادی سوفٹویئر کو مقیامانا

    میرا خیال ہے یہ خاموشی اس وجہ سے نہیں کہ مسئلہ حل ہو گیا ہے ۔ کیونکہ اگر لڑی کے آغاز سے مقصد پڑھا جائے تو وہ ایک مکمل اردو میں شادی کی ویب سائٹ کی تیاری ہے۔ جبکہ جو لنک یہاں اردو سٹریٹ میں ہے یہ جزوی طور پر تو اس مقصد کے لیے ہی ہے۔ لیکن مہوش جی کے بیان کردہ مقصد و معیار کے مطابق پورا نہیں...
  13. برادر

    مکہ میں بن لادن کا زم زم ٹاور

    موجودہ سعودی میڈ اسلام کی اپنی ترجیحات ہیں۔ نماز پڑھتے ہوئے موبائیل بجنے پر جیب سے موبائیل نکال کر “انا فی الصلوۃ“ کہنا ، فون جیب میں رکھنا اور پھر اللہ اکبر کہتے ہوئے رکوع میں چلے جانا بھی وہاں نارمل ہے۔ قرآن مجید کو پاؤں پڑھ کر پاؤں میں رکھ دینا یا تکیہ بنا کر سو جانا بھی نارمل ہے۔ اور...
  14. برادر

    فرقہ واریت

    نبیل صاحب لکھتے ہیں۔ یہاں کیا اور کس طرح پوسٹ ہونا چاہیے، اس کے بارے میں آپ ضرور اپنی رائے رکھتے ہوں گے اور ہم آپ کی رائے کا احترام کرتے ہیں، لیکن براہ کرم اس کا استحقاق ہمارے پاس رہنے دیجیے۔ مذکورہ ربط پوسٹ کرنے میں مجھے کوئی بات قابل گرفت نہیں نظر آتی اور میں گزارش کروں گا کہ ہمیں اس مسجد...
  15. برادر

    شعیب اور آصف ورلڈ کپ سے آؤٹ

    شعیب اختر اور محمد آصف ورلڈ کپ سے باہر شعیب اختر اور محمد آصف ویسٹ انڈیز میں ہونے والے کرکٹ کے عالمی کپ میں فٹنس کے مسائل کی وجہ سے حصہ نہیں لیں گے۔ اس بات کا اعلان جمعرات کو پاکستانی ٹیم کی ویسٹ انڈیز روانگی کے موقع پر کپتان انضمام الحق اور کوچ باب وولمر نے صحافیوں کے سامنے کیا۔ یہ...
  16. برادر

    انور مسعود جہلم دا پل

    کیا بات ہے انور مسعود کی ۔ :haha:
  17. برادر

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    آپ سب لوگ یہاں حاضری لگا رہے ہیں یا لگوا رہے ہیں ؟؟ کیا مجھے بھی یہاں آنے کی اجازت ہے ؟؟
  18. برادر

    کون کتنا امیر ہے۔

    میرے بھائیو ! جس دن ہماری مجلسِ شوریٰ یعنی قومی اسمبلی کے اراکین سچ بولنا شروع کردیں گے اس دن سے قیامِ پاکستان کے مقاصد کی طرف پہلا قدم شروع ہو جائے گا۔ اور فی الحال تو ہماری پوری قوم (الا ماشاءاللہ) ایسا کوئی قدم اٹھاتی نظر نہیں آتی۔ اچھے وقت کا خدا جانے
Top