نتائج تلاش

  1. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    معلوم ہوا، کہ قیاس ہی ہے مشاہدہ کوئی نہیں۔ سو سائنس کی تعریف غلط ثابت ہوئی۔ اور کل بھی میں نے عرض کیا تھا کہ قیاس انسان کو یقین کی وہ کیفیت نہیں بخشتا جو مشاہدہ سے حاصل ہوتی ہے۔ یعنی دوسرے لفظوں میں سائنس کیے ساری تحقیقات قیاس پر ہیں مشاہدے پر نہیں۔ گاڑی قیاس کے سہارے ہی چلا رہے ہیں۔ کوئی...
  2. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    متلاشی بھائی۔ سائنس موت کی جو تعریف بیان کرتی ہے، وہ بھی مشاہدے کی روشنی میں انتہائی نامکمل اور نامعقول ہے۔ اس میں پائے جانے والے اختلافات خود عیاں ہیں۔ میڈیکل سائنس یہ کہتی ہے کہ انسان کی جب کلینیکل ڈیتھ (Clinical death) واقع ہوتی ہے کلینیکل ڈیتھ میڈیکل کی ایک اصطلاح ہے جو یوں بیان کی جاسکتی...
  3. محمد عامر شہزاد

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    واہ واہ الشفاء بھائی کیا کہنے۔ بہت خوب
  4. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    متلاشی پیارے بھائی۔ بات دراصل یہ ہے کہ ابھی تک روح کی تعریف آکسفورڈ یونیورسٹی میں نہیں آئی۔ اس لیے سائنس کی زبان میں یہ ایک لایعنی چیز ہے۔ اور لایعنی بھی کوئی ایسی ویسی نہیں، بلکہ اتنی پُر حقیقت کہ اگر یہ انسانی جسم سے نکل جائے تو تمام مادی اعضاء اپنا وجود رکھنے کے باوجود کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں،...
  5. محمد عامر شہزاد

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    آمین۔ شکریہ جماعتی بھائی۔
  6. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اور مفروضہ بھی ایسا کہ جس کا کچھ علم نہیں، ابھی غلط ہو جائے یا تھوڑی دیر بعد۔ ایسے میں ان لایعنی مفروضوں پر یقین کر کے خدا کے خالق و مالک ہونے کا انکار کرنا عقلِ سلیم کو کہاں زیب دیتا ہے۔
  7. محمد عامر شہزاد

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    پذیرائی کے لیے شکریہ بدر الفاتح بھائی۔ منفی ریٹنگ سے حقیقت بدل نہیں جاتی۔ اس لیے میرے نزدیک اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ خوش رہیں۔
  8. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    سائنس کا روح اور شعور کی مادی اور منطقی حیثیت ثابت کرنے سے قاصر ہونا، اس بات کا ثبوت ہے کہ کائنات میں کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جن کا سائنس احاطہ نہیں کر سکتی۔ سائنس ان کے سامنے بے بس ہے۔ یہ دلیل ہے ان لوگوں کے رد میں جو سائنس کو ہی ہر چیز کے وجود کا اصل سمجھتے ہیں اور خدا کا انکار کرتے ہیں۔
  9. محمد عامر شہزاد

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    شکریہ بھائی، خوش رہیں۔
  10. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    میں کہتا ہوں، کہ ڈائنو سارز ایک فرضی مخلوق ہے جس کا سائنس نے صرف تخیل پیش کیا ہے، اور صرف قیاس پر چل رہی ہے کہ یہ گوشت خور تھا، یہ گھاس چرنے والا تھا۔اُسے دیکھا کسی نے نہیں۔ یعنی سائنس ڈائنوسارز کے معاملے میں مشاہدے سے محروم ہے ۔ لہذا یہاں آپ کی سائنس کی تعریف غلط ثابت ہوتی ہے۔ یعنی آپ نے ڈھکے...
  11. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہاہاہاہا۔ ڈائنوسارز کس نے دیکھے ہیں ؟ اور باقیات پر قیاس ہی کیا جاتا ہے، باقیات آپ کو یقین کی وہ کیفیت نہیں دیتیں، جو مشاہدہ دیتا ہے۔ قیاس غلط بھی ہو سکتا ہے اور صحیح بھی۔ جیسا محترم نے ڈائنوسارز کی مثال پیش کی۔ اگر آج کوئی یہ دعوہ کر دیتا ہے کہ نہیں میرا کہنا ہے کہ یہ باقیات کسی اورمخلوق کی...
  12. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    اس میں ڈائنوسارز کا مشاہدہ کہاں شامل ہے؟ مشاہدہ تو وہ ہوتا ہے جسے اپنی آنکھوں سے دیکھا جائے۔ نہ کہ باقیات پر قیاس کر کے چلا جائے۔ محترم کے نزدیک "مشاہدے" اور "قیاس" میں کوئی فرق ہے یا نہیں؟
  13. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    بدر الفاتح بھائی، یہ الحاد کے تابوت میں آخری کیل ہے۔۔۔ ۔۔۔۔ وہ کہتے ہیں نہ کہ "۔۔۔۔۔۔۔۔ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے" :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    تمام سائنس دان جو اس لڑی پر بحث کر رہے ہیں۔ اُن سے گزارش ہے کہ آکسفورڈ ڈکشنری کی پیش کردہ تعریفِ سائنس "مشاہدے اور تجربے کے ذریعے طبعی اور قدرتی دنیا کی ساخت اور رویے کے منظم مطالعے پر محیط عقلی اور عملی سرگرمی"۔کے مطابق سائنس پر عمل کرنے والے کے لیے یہ بھی لازم ہے کہ اُس نے متعلقہ سرگرمی کا...
  15. محمد عامر شہزاد

    قادیانیوں کے داخلے پر پابندی کا بورڈ لگانے پر گرفتاری

    یہ اُس کا ذاتی معاملہ ہے کسی کو اپنی دوکان میں آنے دے یا منع کر دے۔
  16. محمد عامر شہزاد

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    الشفاء ، حسیب احمد حسیب ، عثمان قادر ، حمیرا عدنان ، ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی ، آصف اثر بدر الفاتح عبدالقیوم چوہدری
  17. محمد عامر شہزاد

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    ﷽ السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته تخلیقِ کائنات اور خدا کے وجود سے متعلق ملحدین کے سوالات پر جناب شاہد خان صاحب کا مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا، انتہائی مدلّل تحریر ہے۔یہاں اُس کا اقتباس کر رہا ہوں، ان شاءاللہ امید کرتا ہوں قارئین اکرام کو اس سے بہت سے سوالوں کا جواب ملے گا۔ فلسفے کی بنیادی شاخ...
  18. محمد عامر شہزاد

    پھول اور عورت

    واہ واہ، کیا کہنے۔ لا جواب بات کی ہے آپ نے :)
  19. محمد عامر شہزاد

    بنگلہ دیش اور دو جھوٹے الزامات

    امریکہ نے آج تک لاکھوں انسانوں کا قتلِ عام کیا، لیکن انسانیت کے نام نہاد علمبرداروں کے منہ سے اُس کے خلاف کبھی کوئی آواز نہیں نکلی،کبھی کسی نے اُسے معذرت کرنے کا نہیں کہا۔ اور پاکستان سے افسوس و ندامت کے تقاضے۔۔۔ واہ رے انسان تیری انسانیت کے معیار۔
  20. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    ہود بھائی کا اس لڑی کے شروع کے مراسلوں میں ذکر آیا تھا، اس لیے پوچھا تھا۔ اِسی لڑی میں پاکستان کے ایک مایہ ناز سائنس دان کو سڑک چھاپ کہا جاتا ہے لیکن آپ وہ مراسلہ حذف نہیں کرتے، کیا وہ کسی کی ذات پر حملہ نہیں شمار ہوتا؟ دوسرا میرے دھریت اور ملحدین کے بارے اُٹھائے گئے سوال کو بھی آپ نے حذف کر...
Top