نتائج تلاش

  1. محمد عامر شہزاد

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    ویسے آپس کی بات ہے، آپ نے ڈبل شادی لکھا ہوا ہے، لیکن میں پہلی نظر میں اسے ڈبل شاہ پڑھ گیا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:۔۔ وہ جو پیسے ڈبل کرتا تھا۔ میں سمجھا شاید عثمان قادر بھائی بیوی ڈبل کرنے والی کوئی ترکیب لے آئے ہیں۔۔ہاہاہاہاہاہا۔
  2. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    جنت اور جہنم میں جانے پر آپ کا ایمان ہے یا نہیں ؟ اس کا جواب دیں۔ آپ نے میرے ایمان کے متعلق پوچھا، سو مجھے آپ کے ایمان کے بارے میں پوچھنے کا حق ہے۔
  3. محمد عامر شہزاد

    بھیڑئیے ۔۔۔۔۔۔ س ن مخمور

    بہت اچھی بات کی طرف آپ نے نشاندہی کی ہے۔ اللہ تعالیٰ سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  4. محمد عامر شہزاد

    افریقی ریاست گیمبیا اسلامی جمہوریہ قرار

    اللہ پاک تمام مسلمانوں کو امن و اتحاد سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  5. محمد عامر شہزاد

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    عبدالقیوم چوہدری صاحب، کیا تجویز پیش کی ہے۔ یعنی دو شادیوں کے بعد آرام سے ایک طرف بیٹھ کر میچ دیکھیں مع کمنڑی۔ ہاہاہاہاہا:ROFLMAO: :ROFLMAO:
  6. محمد عامر شہزاد

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    عثمان قادر بھائی۔ مظلوم، مظلوم ہی ہوتا ہے۔ چاہے وہ شادی شدہ ہو یہ کہ شادی کے انتظار میں ہو:p
  7. محمد عامر شہزاد

    خیر مبارک، آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔

    خیر مبارک، آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔
  8. محمد عامر شہزاد

    نظر لکھنوی زباں پر ہے میری نعتِ پیمبرؐ

    ماشاء اللہ، بہت ہی اعلیٰ کلام ہے۔
  9. محمد عامر شہزاد

    وہ

    وہ
  10. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    Russia suggests America has NEVER landed on the moon and calls for 'an investigation into what really happened' Read more: http://www.dailymail.co.uk/news/article-3130017/Russian-official-demands-investigation-really-happened-moon-landing-original-footage-disappeared.html#ixzz3u7ngnS6k اوپر ایک...
  11. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ویسے مذہب اور خدا کا انکار آج کے کچھ پڑھے لکھے جاہلوں کا فیشن ہو گیا ہے، کسی چیز کا تعلق مذہب سے ہو یا نہ ہو، ان احساسِ کمتری کے ماروں نے مغربی لادین آقاوں کی اندھی تقلید میں، مذہب کو ضرور شاملِ حال کرنا ہوتا ہے۔ شاید اس کے بغیر ان کی دُکھی آتما کو شانتی نہیں ملتی۔ :LOL::LOL::LOL:
  12. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    کیا، آپ خود چاند پر نیل آرمسٹرانگ اور بزز آلڈرن کے ساتھ مشاہدہ کر رہے تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟ اگر نہیں تو پھر آپ اُن کی بات پر بنا مشاہدے کے ہی یقین کر رہے ہو، یہ عقیدہ نہیں تو اور کیا ہے۔ اسلامی عقیدے کا چاند پر جانے یا نہ جانے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
  13. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    کوئی دو چار کا ذکر ہم سے بھی کر دیں، شاید ہم بھی فائدہ حاصل کرنے کے متمنی ہوں :)
  14. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ویسے زیک کو میں نے نوٹ کیا ہے، اس کو کسی بات کی سمجھ آئے یا نہ آئے، اس کا کام ہے مضحکہ خیز والا بٹن دبا دینا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  15. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    جناب نے میری کون سی بات سے سائنس کا انکار لے لیا ؟ اور نیل آرمسٹرانگ اور بزز آلڈرن کیا کھیتی باڑی کرنے والے تھے؟ جو وہ چاند پر گاجر مولی اور گوبھی کاشت کرنے گئے تھے۔
  16. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    آپ ایسے کتنے صوفیا کو جانتے ہیں ؟ جو چاند کا سفر کر چکے ہیں۔
  17. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    میں نے اشارتًا سمجھانے کی کوشش کی، لیکن شاید آپ اشارے کو سمجھے نہیں۔آسان الفاظ میں بات کرتا ہوں۔ ملحدین چونکہ سائنس کو اپنے عقیدے کی بنیاد بناتے ہیں، یہاں اس پوسٹ میں چونکہ سائنس کا چاند کا سفر مشکوک ہو گیا ہے، اس لیے اُن کے عقیدے پر ہونے والی چوٹ کی طرف میں نے اپنے مراسلے میں ذکر کیا تھا۔
  18. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    کیوں کہ ملحدین کے دل کی بھڑاس اسلام پر ہی آ کر نکلتی ہے۔
  19. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    سید ذیشان اوپر جواب پڑھو اپنے سوال کا۔
  20. محمد عامر شہزاد

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔ اس کا مطلب ہے میرا تیر ٹھیک نشانے پر لگا ہے، اسی لیے دوسری طرف سے زوردار چیخ بلند ہوئی ہے۔ :p:p
Top