نتائج تلاش

  1. محمد عامر شہزاد

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    کل میں نے ایک مراسلے میں سوال کیا تھا کہ " پرویز ہود بھائی" کو بھائی کیوں کہا جاتا ہے اور کہیں اس کی بیوی بھی اُسے ہودبھائی تو نہیں کہتی؟ لیکن افسوس ہے آزادی اظہارِ رائے کے علمبرداروں پر کہ میرے اس مراسلے کو حذف کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں دینِ اسلام کی انتہائی معتبر ہستیوں کے اقوال کا مذاق اور ان...
  2. محمد عامر شہزاد

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    ایک کہانی کسی نے لکھی ہے کہ: بیوی کہیں کام سے واپس گھر آتی ہے تو اپنے بیڈ روم میں دیکھتی ہے، دو ہستیاں کمبل اوڑھے آرام کررہی ہیں، بیوی جب دیکھتی ہے تو سوچتی ہے ضرور یہ میرے میاں کے ساتھ کوئی اور عورت لیٹی ہوئی ہے۔ بس پھر کیا تھا گھر میں موجود کرکٹ کھیلنے والے بلے سے وہ پٹائی شروع کی کہ تحتہء مشق...
  3. محمد عامر شہزاد

    تعارف السلام علیکم - نیا مہمان

    خوش آمدید۔۔ رحمن ملک بھائی، یہ کیاکٹائی اور اتروئی ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ ۔۔۔۔۔ مہمان کو سانس تو لینے دیں۔۔۔
  4. محمد عامر شہزاد

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    یعنی یہاں سارے خواتین و حضرات اس بات پر اتفاق کر رہے ہیں کہ شوہروں کو پھینٹی لگنی ہی چاہیے، چاہے سیلف ڈیفنس کے نام پر ہی کیوں نہ ہو۔ :LOL::LOL::LOL: حد ہو گئی ہے۔ میں تو دعا ہی کر سکتا ہوں کہ، یا اللہ سب شریف النفس شوہروں کی غائبانہ مدد فرما۔ آمین
  5. محمد عامر شہزاد

    بنگلہ دیش اور دو جھوٹے الزامات

    جیسا کہ کالم میں ذکر کیا گیا ہے، سارے بنگالی 30لاکھ ہلاکتوں پر متفق نہیں ہیں۔ اس لیے اگر 30 لاکھ والے تاریخ لکھیں گے تو اس کے ساتھ ساتھ 30 لاکھ کا انکار کرنے والے بھی تاریخ لکھیں گے، اب یہ پڑھنے والے پر منحصر ہے کہ وہ حقائق کو دلائل پر پرکھ کر دانشمندی کا ثبوت دیتا ہے یا نہیں۔
  6. محمد عامر شہزاد

    جی ہاں، اور جو چیز خود کچھ عرصے بعد تبدیل ہونے والی ہو، وہ عقیدے کی بنیاد کیسے بن سکتی ہے۔ لیکن...

    جی ہاں، اور جو چیز خود کچھ عرصے بعد تبدیل ہونے والی ہو، وہ عقیدے کی بنیاد کیسے بن سکتی ہے۔ لیکن پھر بھی کچھ لوگ مذہب کے متبادل کے طور پر سائنس کو عقیدے کی بنیاد بناتے ہیں جو کہ ٹھیک نہیں ہے۔
  7. محمد عامر شہزاد

    آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا ۔۔۔ادیب رائے پوری۔

    سُبحان اللہ۔ کیا بات ہے لجپال سرکارﷺ کی۔ گنہگاروں کو اپنی کملی میں پناہ عطا فرماتے ہیں۔ سُبحان اللہ۔ بہت اعلیٰ کلام لکھا ہے۔
  8. محمد عامر شہزاد

    یا رسولﷺ

    یا رسولﷺ
  9. محمد عامر شہزاد

    سُبحان اللہ

    سُبحان اللہ
  10. محمد عامر شہزاد

    مذہبی لوگ کبھی سائنس کا انکار نہیں کرتے، لیکن سائنسی نظریے کو عقیدے کی بنیاد بنانے سے منع کرتے...

    مذہبی لوگ کبھی سائنس کا انکار نہیں کرتے، لیکن سائنسی نظریے کو عقیدے کی بنیاد بنانے سے منع کرتے ہیں۔ اب سائنس کا "انکار" اور سائنسی نظریے کو "عقیدہ بنانے" میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ وہ کون سی مذہبی جماعت ہے جس نے سائنسی ایجادات کے استعمال سے منع کیا ہے؟ اگر کوئی نہیں، تو پھر جناب کا یہ دعوہ بنا...
  11. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    جب جناب کو دوسروں کے ایمانوں کو جاننے کی بڑی جستجو ہے تو لامحالہ دوسرے بھی جناب سے اُسی طرح کا سوال کریں گے(ہر عمل کا ایک ردعمل ہوتا ہے)۔ جناب اوروں سے پوچھنا چھوڑ دیں، تو کوئی آپ سے سوال نہیں کرے گا۔
  12. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    مراسلہ نمبر 170 یہ ثابت کرتا ہے کہ جناب بنا دعوت کے اس لڑی پر تشریف فرما ہوئے تھے :p:p۔ تو پھر ہم سے دعوت نامے کا تقاضا کیوں ؟؟ جی ہاں، پوچھا تھا۔ ذرا غور سے پڑھیں۔۔۔۔ ویسے جب جناب نے "ہمارے ہاں" اور "اپنے ہاں" کا واضع فرق بیان کیا ہے تو پھر تقاضاء عقل ہے کہ جناب سے "آپ کے ہاں" کے بارے میں...
  13. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    یہ ایک کھلا فورم ہے، جہاں سب ارکان اپنی اپنی رائے کا اظہار کرتے اور متعلقہ مسئلے پر بحث کرتے ہیں، اگر آپ کی بن بلائے مہمان والی بات کو صحیح مان لیا جائے تو پھر محترم آپ خود پہلے اس کی زد میں آتے ہیں، اقتباسات بیک ٹریک کرتے ہوئے اصل سوال پر تشریف لائیں اور پھر بتائیں کہ آپ کو حسیب احمد حسیب صاحب...
  14. محمد عامر شہزاد

    حیرت ہے ایک شخص مذہب کو مانتا ہی نہیں،لیکن پھر بھی وہ مذہب کی ہر بات پر اپنی رائے دینے کیلئے...

    حیرت ہے ایک شخص مذہب کو مانتا ہی نہیں،لیکن پھر بھی وہ مذہب کی ہر بات پر اپنی رائے دینے کیلئے دوڑ پڑتا ہے۔یہ عقلِ سلیم کی کمی کی علامت ہے۔
  15. محمد عامر شہزاد

    تریا چتر

    ہو گیا تریا چتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھاھھاھھاھاھا
  16. محمد عامر شہزاد

    بیخود کیئے دیتے ہیں انداز حجابانہ-بیدم شاہ وارثی

    میں ہوش و حواس اپنے اس بات پہ کھو بیٹھا ہنس کر جو کہا تُو نے آیا میرا دیوانہ بیدم مری قسمت میں سجدے ہیں اسی در کے چُھوٹا ہے نہ چُھوٹے کا سنگِ درِ جانانہ سُبحان اللہ۔ کیا کلام لکھا ہے بیدم علی شاہ وارثی نے۔
  17. محمد عامر شہزاد

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    ماشاء اللہ، آپ نے بہت اچھا لکھا ہے۔
  18. محمد عامر شہزاد

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    او تیری۔۔۔۔۔ دبل سواری تے پابندی تے ڈبل ویاہ تے ٹیکس۔۔۔۔۔۔ جا اسحاق ڈار۔۔۔۔۔ تیرے دو نیئں تن تن ویا ہون۔ چوہدری صاحب، حملہ ہو گیا جے۔۔۔۔ تُسی اپنے نال سانوں وی رگڑا لوا رے او۔ :LOL::LOL: ویسے اے کم چوہدری توں تھلے تھلے کسے بندے دے وس دا نئیں۔۔۔۔۔۔۔ یا چوہدری تے یا شیخ۔:ROFLMAO:
  19. محمد عامر شہزاد

    شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔

    یعنی آخرالذکر کو صرف شبہے کے بنیاد پر سزا ہوتی ہے:p:p۔۔۔۔۔
Top