آپ کا مسلہ USB FLASHہے یا پھر PC ہے۔ میرے دوستوں کے ساتھ بھی ہی مسائل درپیش تھے۔ مثلا DELL PC GX260 میں BIOS اپڈیٹ کرنی پڑتی ہے اور آکے کی USB PORTS کو استعمال کرنا ہوتا ہے نہ کہ پچھلی طرف کی پورٹس کو۔ ہر کوئی KINGSTON کی فلیش نہیں چلتی- میرے تجربے کے مطابق 2GB XPOD کی سیلور رنگ والی فلیش ہر...