مرزا یاسر عمران ساحب! آپ کی بات چھوٹی سی ہے مگر اس کو سمجھانا آسان نہیں- کوئی کتاب تو میرے علم نہیں ہے- لیکن کچھ بزگوں کی باتیں مختصر بیان کرتا ہوں
انسان کے دماغ کے اندر چھپی تہیں ہوتی ہیں جو شخص ان تہوں تک پہنچ جاتا ہے وہ اس کام میں قابل کہلاتا ہے- دراصل میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہر انسان کے...