نتائج تلاش

  1. ناصر عاقل

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    خیر آیا نوں
  2. ناصر عاقل

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    آپ کو بھی تہہ دل سے مرحبا، آپ سے بات کرنا میرے لیے بائث مسرت ہوگی۔
  3. ناصر عاقل

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    خوش آمدید آپ کو بھی
  4. ناصر عاقل

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    وقت بدلتا ہے، تو بدلائو آ جاتا ہے۔
  5. ناصر عاقل

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    ابھی شادی نہیں ہوئی لیکن آپ کا دکھ میں سمجھ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! واقعی لگتا ہے آپ سے سلسلہ لمبے عرصے تک چلے گا۔
  6. ناصر عاقل

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    آپ کو بھی خوش آمدید ، ناچیز کوشش کرے گا۔
  7. ناصر عاقل

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    شکریہ آپ کو بھی
  8. ناصر عاقل

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    آپ کو بھی خوش آمدید قدوسی صاحب
  9. ناصر عاقل

    تعارف ناصر عاقل کا تعارف

    شکریہ میرا تعلق کراچی سے ہے اور الیکٹرونس انجینیر ہوں۔ مشغلہ کمپیوٹر گیمز کھیلنا اور جدید نئی معلومات حاصل کرنا ہے۔ ویسےچار سال پہلے فلیش میں ایک اردو گیم "ہوائی دھار" بھی بنایا تھا جو کہ اب میرے پاس نہیں ہے۔ خیر اب مشغلے بدل گئے ہیں-
  10. ناصر عاقل

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    شکریہ ملائکہ، مجھے یہ ویب سائت "دھاگہ" اچھا لگا تو سوچا کچھ وقت اردو لکھ کر دیکھتے ہیں کہ کیسا لگتا ہے- :applause:
  11. ناصر عاقل

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    السلام علیکم۔ سب لوگ کیسے ہیں-
Top